کراچی میں چائنیز قونصلیٹ پر حملہ کی غیر ذمہ دارانہ کوریج مہنگی پڑ گئی ،22ٹی وی چینلز زد میں آگئے، بڑا حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پیمرا قوانین اور الیکٹرانک میڈیا ضابطۂ اخلاق2015 ء کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کراچی میں چائنیزقونصلیٹ پر ہونے والے حملے/فائرنگ کی غیر ذمہ دارانہ میراتھن کوریج کرنے پر بائیس ٹی وی چینلز کو اظہارِ وجوہ کے نوٹس جاری کرتے ہوئے سات یوم یعنی مؤرخہ… Continue 23reading کراچی میں چائنیز قونصلیٹ پر حملہ کی غیر ذمہ دارانہ کوریج مہنگی پڑ گئی ،22ٹی وی چینلز زد میں آگئے، بڑا حکم جاری