چینل کی بندش کے بعد اے آر وائی کیخلاف ایک اور بڑا ایکشن ، اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت ڈیفنس سے گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے آر وائی کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو گرفتار کرلیا گیا ، میڈیا رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے ہیڈ آف نیوز عماد یوسف کو ڈیفنس کے علاقے سے حراست میں لے لیاگیا ہے، دوری جانب پیمرا نے سوموار کی شب مبینہ طور پر نفرت… Continue 23reading چینل کی بندش کے بعد اے آر وائی کیخلاف ایک اور بڑا ایکشن ، اہم عہدے پر تعینات بڑی شخصیت ڈیفنس سے گرفتار