پیمرا نے گلبرگ دھماکہ کی جعلی خبر نشر کرنے پر نجی ٹی وی چینلز پر دس لاکھ ، علاقائی چینلز پر پانچ لاکھ فی چینل جرمانہ عائد کر دیا ناظرین سے معذرت کا بھی حکم
اسلام آباد(آن لائن)پیمرا اتھارٹی کے 126ویں اجلاس میں 29نجی ٹی وی چینلوںپر 23فروری 2017ءکو گلبرگ لاہور میں دھماکہ کی جعلی خبر نشر کرنے پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ جعلی خبر نشر کرنے والے نجی قومی ٹی وی چینلوں پر دس لاکھ روپے فی چینل… Continue 23reading پیمرا نے گلبرگ دھماکہ کی جعلی خبر نشر کرنے پر نجی ٹی وی چینلز پر دس لاکھ ، علاقائی چینلز پر پانچ لاکھ فی چینل جرمانہ عائد کر دیا ناظرین سے معذرت کا بھی حکم