ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاورہائیکورٹ کے ماتحت عدلیہ کے جوڈیشل اپیلٹ ٹربیونل نے 3ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی تنزلی ،2کی پنشن روکنے اورایک سینئرسول جج کی برطرفی کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے ان ججوں کواپنے عہدوں پربحال کردیا۔ روزنامہ جنگ میں شائع امجد صافی کی خبر کے مطابق سیشن جج کے عہدے پربحال ہونے والے ججوں میں… Continue 23reading انصاف ہو تو ایسا 3 ججوں کی تنزلی، 2 کی پنشن روک دی گئی

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی کلاس لے لی

datetime 27  اگست‬‮  2020

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی کلاس لے لی

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو معلوم کرنا چاہیے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کی ٹھنڈی بس میں لوگ پیٹ بھر کر سفر کرتے ہیں یا بھوکے ہوتے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیس کی… Continue 23reading پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کی کلاس لے لی

ایس ایچ او بنانے سے پہلے ٹیسٹ کیا کریں کہ ذہنی توازن ٹھیک ہے یا نہیں پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا شہری کو برہنہ کرکے مارنےکا نوٹس لے لیا آئی جی نے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

datetime 25  جون‬‮  2020

ایس ایچ او بنانے سے پہلے ٹیسٹ کیا کریں کہ ذہنی توازن ٹھیک ہے یا نہیں پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا شہری کو برہنہ کرکے مارنےکا نوٹس لے لیا آئی جی نے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا شہری کو برہنہ کرکےمارنے کا نوٹس لے لیا۔آئی جی پی خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناء اللہ اور سی سی پی او کو عدالت میں پیش کیا گیا، جسٹس قیصر رشید نے آئی جی پی سے سوال کیا کہ آئی جی صاحب یہ ہو کیا رہا ہے، پولیس کس… Continue 23reading ایس ایچ او بنانے سے پہلے ٹیسٹ کیا کریں کہ ذہنی توازن ٹھیک ہے یا نہیں پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کا شہری کو برہنہ کرکے مارنےکا نوٹس لے لیا آئی جی نے ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

datetime 2  مارچ‬‮  2020

پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

پشاور(آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر ملازمین کو مصافحہ اور روایتی انداز میں بغل گیر ہونے سے روک دیا، ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ دے دیا گیا۔ پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ نے ملازمین کو خصوصی ہدایت نامہ جاری… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،ملازمین کو روایتی طریقے سے ملنے اور ہاتھ ملانے سے روک دیا گیا،بائیو میٹرک حاضری سے بھی استثنیٰ

حکومت اب کون سے فیصلے سے جان چھڑانا چاہتی ہے؟ آپ لوگوں نے صوبے کو تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، ریٹائرمنٹ کی حد کیخلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹس کے ریمارکس

datetime 16  جنوری‬‮  2020

حکومت اب کون سے فیصلے سے جان چھڑانا چاہتی ہے؟ آپ لوگوں نے صوبے کو تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، ریٹائرمنٹ کی حد کیخلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹس کے ریمارکس

پشاور(آن لائن)پشاور ہائیکورٹ میں ریٹائرمنٹ کی حد 63 سال کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل قیصر علی شاہ اور عمر فاروق عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ نے ریمارکس دئیے کہ حکومت اب ریٹائرمنٹ کی حد 63 سال کرنے کے فیصلے سے جان چھڑانا چاہتی… Continue 23reading حکومت اب کون سے فیصلے سے جان چھڑانا چاہتی ہے؟ آپ لوگوں نے صوبے کو تجربہ گاہ بنایا ہوا ہے، ریٹائرمنٹ کی حد کیخلاف درخواست پر پشاور ہائی کورٹس کے ریمارکس

بی آر ٹی پشاورمیں صحت مندلوگوں کے لیے کچھ نہیں تومعذوروں کیلئے کیا سہولیات ہوں گی؟پشاور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2019

بی آر ٹی پشاورمیں صحت مندلوگوں کے لیے کچھ نہیں تومعذوروں کیلئے کیا سہولیات ہوں گی؟پشاور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پشاور(این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری کی تنخواہ روکنے کے احکامات جاری کردیئے۔ پشاورہائی کورٹ کے جسٹس قیصر رشید اور جسٹس نعیم انور پرمشتمل دورکنی بنچ نے بی آر ٹی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزارکے وکیل نے عدالت میں… Continue 23reading بی آر ٹی پشاورمیں صحت مندلوگوں کے لیے کچھ نہیں تومعذوروں کیلئے کیا سہولیات ہوں گی؟پشاور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

’’پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکال دیا جائے ‘‘ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2019

’’پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکال دیا جائے ‘‘ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان مہاجرین کی سرگرمیوں کو محدود کیا جائے۔ پشاور ہائیکورٹ کا حکومت کو حکم ،نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لال جان خٹک اور جسٹس نعیم انور پر مشتمل بینچ نے سینئر وکیل محمد معظم بٹ کی جانب سے دائر درخواست نمٹادی اور دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری… Continue 23reading ’’پاکستان سے افغان مہاجرین کو نکال دیا جائے ‘‘ عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس قیصر رشید نے کہا ہے کہ مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، حکومت عوام کو پہلے بنیادی سہولتیں فراہم کرے، لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں، حکومت کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔ یہ ریمارکس فاضل جسٹس نے نہری پانی گندہ کرنے اور آلودگی پھیلانے کے خلاف دائر درخواست… Continue 23reading حکومت عوام کو سہولیات دے، مرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا، پشاور ہائی کورٹ شدید برہم

پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سالہ توسیع کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست واپس لے لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست کی سماعت چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ اور جسٹس محمد نعیم نے کی۔ چیف جسٹس نے درخواست واپس لینے کی استدعا… Continue 23reading پشاور ہائیکور ٹ میںآرمی چیف کی ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست واپس کیا ہوا،ڈر گئے؟ چیف جسٹس کا درخواست گزار سےاستفسار

Page 2 of 5
1 2 3 4 5