بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

datetime 23  جون‬‮  2022

کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

لاہور، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدمرید حسین نقوی نے واضح کیا ہے کہ کنواری لڑکی ولی کی اجازت کے بغیر شادی نہیں کر سکتی۔ لڑکی اپنے ولی کی اجازت کی پابند ہے جو کہ اس کا باپ اور دادا… Continue 23reading کنواری لڑکی ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کر سکتی وفاق المدارس نے بیوہ ، طلاق یافتہ کی شادی سے متعلق بھی واضح کردیا

کسی کو دینی مدارس کی حریت اور آزادی کو گروی نہیں رکھنے دیں گے، وفاق المدارس

datetime 24  ستمبر‬‮  2021

کسی کو دینی مدارس کی حریت اور آزادی کو گروی نہیں رکھنے دیں گے، وفاق المدارس

اسلام آباد /مظفر آباد (این این آئی) کسی کودینی مدارس کی حریت اور آزادی کو گروی نہیں رکھنے دیں گے،آزاد دینی مدارس اس خطے کیں دینی بہاروں کیامین ہیں ان کی حیثیت کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے،صرف دو اساتذہ کی تنخواہوں کا جھانسہ دے کر مدارس کی آزادی کا سودا نہیں کیا جاسکتا،مدارس… Continue 23reading کسی کو دینی مدارس کی حریت اور آزادی کو گروی نہیں رکھنے دیں گے، وفاق المدارس

جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

datetime 10  مئی‬‮  2021

جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

کراچی (آن لائن)وزارتِ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی بورڈ ”مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ” کی منظوری کے بعد جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی۔ حکومت کی سرپرستی میں قائم نیا بورڈ ” مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان ”قدیم و جدید علوم کے امتزاج سے وفاق کے بجائے اپنا نصاب… Continue 23reading جامعہ الرشید اور جامعہ بنوریہ نے وفاق المدارس سے علیحدگی اختیار کرلی

وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2020

وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان

پشاور(این این آئی)وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا میں دینی مدارس بند نہیں کریں گے۔مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ کیا اور مدرسے کے طالب علموں سے ملاقات کی، مولانا قاری محمد حنیف جالندھری نے اتحاد… Continue 23reading وفاق المدارس کا دینی مدارس بند نہ کرنے کا اعلان

وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2020

وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔اجلاس میں نجی… Continue 23reading وفاق المدارس نے داخلوں اور کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا

ماشااللہ! پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ حافظ تیار کرنے والا ملک قرار

datetime 22  فروری‬‮  2020

ماشااللہ! پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ حافظ تیار کرنے والا ملک قرار

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان کادنیا میں سب سے زیادہ حفاظ تیار کرنے کا اعزاز برقرار ہے، وفاق المدارس کے زیر اہتمام حالیہ تعلیمی سال کے دوران 77805 بچوں نے حفظ قرآن کریم کی سعادت حاصل کی، خوش قسمت بچوں میں 63805 طلبہ اور 14000 طالبات شامل ہیں۔ مجموعی طور پر حفظ قرآن کریم… Continue 23reading ماشااللہ! پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ حافظ تیار کرنے والا ملک قرار

ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2018

ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

اسلام آباد/لاہور/کراچی ( آن لائن) حکومت آئین پاکستان کے منافی اقدامات سے گریز کرے ، اسلامی تہذیب و تمدن ملک و ملت کی بقا اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کی ضامن ہے،سینما گھروں کی جگہ تعلیمی ادارے بنائے جائیں،آرٹ کونسل میں رقص کی اجازت دینے کی بجائے ہم نصابی سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کیا جائے،اسلامی… Continue 23reading ریاست مدینہ کے نام پر ثقافت مدینہ کے منافی اقدامات ،وفاق المدارس نے حکومت کو انتباہ کردیا

پاکستان کے معروف جید عالم دین انتقال کر گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پاکستان کے معروف جید عالم دین انتقال کر گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے ، مولانا سلیم اللہ خان کا شمار پاکستان کے جید اور بااثر علماء میں ہوتاتھا ، وہ علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مولانا سلیم اللہ خان حسین احمد مدنی کے شاگرد اور مفتی تقی… Continue 23reading پاکستان کے معروف جید عالم دین انتقال کر گئے