ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

پاکستان کا ایک کروڑ شہریوں کیلئے کورونا کی ممکنہ ویکسین کی ایڈوانس بُکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان کا ایک کروڑ شہریوں کیلئے کورونا کی ممکنہ ویکسین کی ایڈوانس بُکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت نے ایک کروڑ شہریوں کے لیے ابتدائی طور پر کرونا ویکسین منگوانے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے،100ملین ڈالر بکنگ کے لیے مختص کر دیے گئے،وزیر اعظم سے منظور ی کے لیے مراسلہ بہت جلد بھیج دیا جائے گا،تشویشناک اور ضعیف العمر مریضو ں کو فوری ویکسین لگائی جائیگی،وزارت صحت کی اہم… Continue 23reading پاکستان کا ایک کروڑ شہریوں کیلئے کورونا کی ممکنہ ویکسین کی ایڈوانس بُکنگ کا فیصلہ، وزیراعظم سے اجازت طلب کر لی گئی

لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2020

لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے جیب کترے ایک ہی اسٹیج پرکھڑے ہو کر شور مچاتے ہیں نظر آرہے ہیں کہ ملک تباہ ہوگیا ہم مارے گئے ، ان لوگوںنے ملک میں چوری کی ،غداری کی لیکن اب ان کا احتساب ہوگا ، ملک میں وہ وزیراعظم ہے… Continue 23reading لوگ پوچھتے ہیں کہ کدھر گیا نیا پاکستان، نیا پاکستان سوئچ نہیں کہ ایک دم بن جائے گا،وزیراعظم نے اپوزیشن والوں کو جیب کترے قرار دیدیا

آرمی چیف کے نوٹس کے بعد معاملہ بڑھ گیا، وزیراعظم نے سندھ کی اہم شخصیت کو فوری اسلام آباد بلا لیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2020

آرمی چیف کے نوٹس کے بعد معاملہ بڑھ گیا، وزیراعظم نے سندھ کی اہم شخصیت کو فوری اسلام آباد بلا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کراچی معاملے پر نوٹس لینے کے بعد وزیراعظم نے بھی گورنر سندھ عمران اسماعیل کو فوری طور پر اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایس ایچ او سے لیکر آئی جی کی سطح کے افسران تک… Continue 23reading آرمی چیف کے نوٹس کے بعد معاملہ بڑھ گیا، وزیراعظم نے سندھ کی اہم شخصیت کو فوری اسلام آباد بلا لیا

روزانہ آٹا،دال،چینی اور گھی کی قیمتیں چیک کرو وزیراعظم نے ٹائیگرفورس کو نیا ٹاسک دے دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2020

روزانہ آٹا،دال،چینی اور گھی کی قیمتیں چیک کرو وزیراعظم نے ٹائیگرفورس کو نیا ٹاسک دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس اپنے علاقوں میں روزانہ آٹا،دال،چینی اور گھی کی قیمتیں چیک کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آئندہ ہفتے کے روز ٹائیگر فورس سے کنونشن سینٹر میں ملاقات کروں گا۔ اس دوران ٹائیگر فورس… Continue 23reading روزانہ آٹا،دال،چینی اور گھی کی قیمتیں چیک کرو وزیراعظم نے ٹائیگرفورس کو نیا ٹاسک دے دیا

وزیراعظم اور فیس بک کی سی او اوکی ملاقات میں اہم پیشرفت ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم اور فیس بک کی سی او اوکی ملاقات میں اہم پیشرفت ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عوام کو انٹرنیٹ تک رسائی آسان بنانے کے ساتھ ڈیجیٹل لٹریسی کو قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے فیس بک کی سی او او مس شیرل سین برگ کی ملاقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading وزیراعظم اور فیس بک کی سی او اوکی ملاقات میں اہم پیشرفت ڈیجیٹل لٹریسی کو بطور مضمون قومی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ

چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے کی ری اسٹکچرنگ کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریک ڈائون فعال انداز میں ہوگا ،ذخیرہ اندوزوں پر ہاتھ… Continue 23reading چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

کراچی کے روز بروز بڑھتے مسائل وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بڑا ٹاسک دیدیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

کراچی کے روز بروز بڑھتے مسائل وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بڑا ٹاسک دیدیا

اسلام آبا د(این این آئی)کراچی کے معاملے پر آئینی و قانونی آپشنز پر کام کرنے کا ٹاسک وزارت قانون کے سپرد کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے جلد آئینی و قانونی حل دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے حالیہ ملاقات… Continue 23reading کراچی کے روز بروز بڑھتے مسائل وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون فروغ نسیم کو بڑا ٹاسک دیدیا

’’جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر  کی وزیراعظم سے ملاقات  ‘‘اولین  ترجیح  پر کونسے مسائل ہیں ؟ عمران خان نےواضح پیغام بھی دیدیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

’’جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر  کی وزیراعظم سے ملاقات  ‘‘اولین  ترجیح  پر کونسے مسائل ہیں ؟ عمران خان نےواضح پیغام بھی دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی ہے ،وزیر اعظم نے وولکن بوزکر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 75 ویں سیشن کے صدر کے طور پر انتخاب پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے… Continue 23reading ’’جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر  کی وزیراعظم سے ملاقات  ‘‘اولین  ترجیح  پر کونسے مسائل ہیں ؟ عمران خان نےواضح پیغام بھی دیدیا

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

datetime 27  جولائی  2020

وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاق ، پنجاب اور کے پی میں کورونا ٹیسٹنگ کو غیر فعال کیا گیا ہے ، عمران خان… Continue 23reading وزیراعظم کورونا کے حوالے سے جھوٹ بول کرقوم کو گمراہ کرتے رہے ، پیپلز پارٹی کا دعویٰ