موٹر وے پولیس نے متحدہ عرب امارات کے قونصلر جنرل کو اوور سپیڈ پر چالان کر دیا
کراچی (این این آئی) موٹروے پولیس بیٹ کراچی 35ٹائیگر پر مامور پیٹرولنگ افسران انسپکٹر سید قمبر علی شاہ اور سب انسپکٹر رانا کاشف کراچی کی جانب آنے والی گاڑیوں کی بحریہ ٹاؤن ورکنگ زون سے پہلے M.9 پر اسپیڈ کیمرا پر چیکنگ کر رہے تھے۔ اسی اثنا ایک لینڈ کروزر ابوظہبی عرب امارات کی نمبر… Continue 23reading موٹر وے پولیس نے متحدہ عرب امارات کے قونصلر جنرل کو اوور سپیڈ پر چالان کر دیا