’’مسلم لیگ (ن) کا احترام کرانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا‘‘
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کا احترام کرانے کیلئے دائر درخواست پر مختلف سیاسی رہنماؤں کی تقاریر کاریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست کی سماعت کی ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ مسلم لیگ (ن) سب سے… Continue 23reading ’’مسلم لیگ (ن) کا احترام کرانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا‘‘