محکمہ موسمیات نے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی
کراچی(آن لائن) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ بحیرہ عرب کے مشرقی وسطی حصے میں ٹراپیکل سائیکلون کیار شدت اختیار کرکے انتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے اثرات کراچی سمیت زیریں سندھ میں 28سے 30 اکتوبر کے دوران نظر آسکتے ہیں۔ سمندری طوفان کیار کے اثرات کے پیش نظر کراچی سمیت زیریں… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی