ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے سامنے دھماکے کے بعد منگل کےروزسکولوں میں چھٹی کااعلان کردیاگیاہے ۔یہ اعلان آل پاکستان مینجمنٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں دہشتگردی کے اندوہناک واقعہ کے بعد لاہورمیں منگل کے روزتعلیمی ادار ےبند رہیں گے ۔واضح رہے کہ لاہورمیں دہشت گردی کی وجہ سے 11افرادشہیدہوگئے ہیں ۔وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز… Continue 23reading لاہوردھماکہ،سکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیاگیا

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

datetime 13  فروری‬‮  2017

ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

لاہور(آئی این پی) لاہور میں مال روڈ پر پنجاب اسمبلی کے قریب دھماکے میں شہید ہونے والے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو سامنے آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق مال روڈ پر کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ سے پورے لاہور میں ٹریفک کا نظام درہم برہم… Continue 23reading ڈی آئی جی ٹریفک پولیس کیپٹن(ر)احمد مبین کی آخری گفتگو کی تفصیلات سامنے آ گئی

لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد… Continue 23reading لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

لاہور (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مال روڈ دہشت گردی واقعے کے بعد 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30سے زائد فراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد شہر بھر میں… Continue 23reading لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

datetime 13  فروری‬‮  2017

ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشت گردی کے خدشہ سے متعلق نیکٹا نے 7 فروری کو محکمہ داخلہ پنجاب کو آگاہ کر دیا تھا، پیشگی انٹیلی جنس اطلاع کے باوجود ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ٹھوس اقدامات نہ کیے جاسکے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ممکنہ دہشت گرد واقعہ کے بارے میں نیشنل… Continue 23reading ممکنہ دہشت گرد حملہ سے متعلق آگاہ کر دیا تھا، نیکٹا

لاہور خود کش دھماکہ،11افراد شہید ‘40سے زائد زخمی،9کی حالت انتہائی تشویش ناک ،دو مشکوک افراد رگرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہور خود کش دھماکہ،11افراد شہید ‘40سے زائد زخمی،9کی حالت انتہائی تشویش ناک ،دو مشکوک افراد رگرفتار

لاہور(آئی این پی) لاہور میں پنجاب اسمبلی کے سامنے ڈرگ ایکٹ ترمیمی بل کیخلاف احتجاج کے دوران خود کش دھماکہ ‘ڈی آئی جی ٹریفک اور قائمقام ڈی آئی جی آپریشنز سمیت11افراد شہید ‘40سے زاہد زخمی ‘9کی حالت انتہائی تشویش ناک کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ‘پو لیس نے2مشکوک افراد کو گر فتار… Continue 23reading لاہور خود کش دھماکہ،11افراد شہید ‘40سے زائد زخمی،9کی حالت انتہائی تشویش ناک ،دو مشکوک افراد رگرفتار

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے7فرور ی کو لاہور میں 2خود کش حملہ آواروں کی اطلاع دی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے چند روز پہلے ہی لاہور میں 20سے24سال کی عمر کے دو دہشت گردوں کی لاہور میں موجودگی کے حوالے سے لاہور پولیس کو آگاہ کیا جسکے بعد دریائے… Continue 23reading ایک خود کش حملہ آور کی گرفتاری کا انکشاف

لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے لاہور میں مال روڈ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کو بنے تین سال گزر گئے،دہشتگرد ابھی بھی اپنے مذموم مقاصد کو جاری رکھے ہوئے ہیں،حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کی خامیاں… Continue 23reading لاہوردھماکہ،دہشت گردوں کے پیچھے کون ہے؟سابق وزیرداخلہ نے بڑا دعویٰ کردیا،تشویشناک انکشافات

لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2017

لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی ) بعض ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 16 اور زخمیوں کی تعداد 70ہے جس میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ ادھر وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ خودکش لگتا ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی خاص ٹارگٹ نہیں ہے انہیں صرف لاشیں گرانی… Continue 23reading لاہوردھماکہ،بات معمولی نہیں،بڑا نقصان،نیوز ایجنسی کا دعویٰ،رانا ثناء اللہ کا حیرت انگیزانکشاف

Page 2 of 3
1 2 3