پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،دھڑا دھڑ گرفتاریاں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مال روڈ دہشت گردی واقعے کے بعد 2 مشکوک افراد کو گرفتار کرنے کے علاوہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30سے زائد فراد کو گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پرمنتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی

گئی اہم مقامات پر سادہ لباس میں بھی اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں اور اہم عمارتوں کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے بم دھماکے کے بعد پولیس اور حساس اداروں نے معلومات کا تبادلہ شروع کر دیا ہے اور لاہور بھر میں مشکوک افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…