پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

لاہوردھماکہ،شہریوں نے انسان دوستی کی مثال قائم کردی

datetime 13  فروری‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) لاہور کے علاقہ مال روڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ہسپتالوں میں پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی چینلز پر شہریوں سے زخمیوں کیلئے خون کے عطیات کی اپیل کے بعد لاہوریے ایک بڑی تعداد خون کے عطیات دینے گنگا رام ‘میو ہسپتال اور دیگر نجی ہسپتالوں میں پہنچ گئے اور ہر کوئی آگے بڑ ھ کر خون دینے کی کوشش کرتے نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…