جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

datetime 21  اپریل‬‮  2023

سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ سیاسی بحران کے حل کیلئے نہ عدلیہ کا کوئی کردارہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا۔ایک انٹرویومیں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات سے انکار نہیں کرتیں، مذاکرات جن سے کرنے ہیں ان سے متعلق کچھ لوگوں… Continue 23reading سیاسی بحران کے حل کیلئے عدلیہ کا کوئی کردار ہونا چاہیے نہ اسٹیبلشمنٹ کا، قمر زمان کائرہ

فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، قمر زمان کائرہ

datetime 20  اپریل‬‮  2023

فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (این این آئی)مشیر امورکشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، اداروں کے ساتھ ٹکرائو نہیں چاہتے کل بھی یہی موقف تھا آج بھی عدالت میں یہی موقف دیا ہے، جب جب سیاسی فیصلے عدالتی ایوانوں میں ہوئے ہیں… Continue 23reading فیصلوں پر تمام تر اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ کے احترام میں آئے ہیں، قمر زمان کائرہ

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، قمر زمان کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، قمر زمان کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمرزمان کائرہ نے مشورہ دیا ہے کہ عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر حکومت کو غور کرنا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے مشیر اور پی پی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا کہ مشورہ ہے کہ وفاقی حکومت کو عمران خان… Continue 23reading عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش ، قمر زمان کائرہ کا حکومت کو غور کر نے کا مشورہ

عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کیخلاف سازش کی،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  ستمبر‬‮  2022

عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کیخلاف سازش کی،تہلکہ خیز دعویٰ

گلگت (این این آئی)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کیخلاف سازش کی، عمران خان آپ نے نفرت، گالی اور تقسیم کے سوا اور کیا دیا؟ ،سیلاب اور بارشوں سے تمام صوبے بشمول گلگت بلتستان متاثر… Continue 23reading عمران خان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے ملک کیخلاف سازش کی،تہلکہ خیز دعویٰ

اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے الیکشن جلد کروائیں گے قمر زمان کائرہ لندن میں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 24  اپریل‬‮  2022

اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے الیکشن جلد کروائیں گے قمر زمان کائرہ لندن میں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے لے آئے

لندن (آئی این پی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے کہ ہم الیکشن جلد کروائیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان ساڑھے تین سال… Continue 23reading اسحاق ڈار نے حلف اٹھا کر کہہ دیا ہے الیکشن جلد کروائیں گے قمر زمان کائرہ لندن میں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات سامنے لے آئے

پنجاب میں گورنر کیلئے قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا

datetime 10  اپریل‬‮  2022

پنجاب میں گورنر کیلئے قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا

لاہور، اسلام آباد( این این آئی)وفاق میں مرکزی حکومت کی تبدیلی کے بعد گورنرز کے استعفوں کی ہوا چلنے کا قوی امکان ہے ، پنجاب میں گورنر کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا ۔ ماضی کا جائزہ لیا جائے تو مرکز میں حکومت کی تبدیلی کے بعد صوبوں… Continue 23reading پنجاب میں گورنر کیلئے قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا

قمر زمان کائرہ (ق) لیگ کے مونس الٰہی کی بات پر خفا ہوگئے

datetime 16  فروری‬‮  2022

قمر زمان کائرہ (ق) لیگ کے مونس الٰہی کی بات پر خفا ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل بہت سے لوگ عوام کے غیض و غضب سے بچنا چاہتے ہیں اور یہ لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی، مولانا اور (ن )لیگ سے قاف لیگ نے وعدہ… Continue 23reading قمر زمان کائرہ (ق) لیگ کے مونس الٰہی کی بات پر خفا ہوگئے

حکومت کے دن گنے جا چکے اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے ،قمر زمان کائرہ

datetime 20  جنوری‬‮  2022

حکومت کے دن گنے جا چکے اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے ،قمر زمان کائرہ

اوکاڑہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے حکومت اب دوبارہ کبھی زندگی بھر اقتدار میں نہیں آ سکتی قوم ان کو آنے والے ہر الیکشن… Continue 23reading حکومت کے دن گنے جا چکے اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے ،قمر زمان کائرہ

عمران خان واضح کریں انہیں نوازشریف کی واپسی کا اشارہ کہاں سے ملا،قمر زمان کائرہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

عمران خان واضح کریں انہیں نوازشریف کی واپسی کا اشارہ کہاں سے ملا،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نوازشریف کی واپسی کے لیے راستے بنائے جا رہے ہیں، یہ گلہ تو ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے ہوتا ہے،اگر وزیراعظم کے لیول پر یہ گلہ کیا گیا ہے تو اس کے ان کے… Continue 23reading عمران خان واضح کریں انہیں نوازشریف کی واپسی کا اشارہ کہاں سے ملا،قمر زمان کائرہ

Page 1 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10