ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کے دن گنے جا چکے اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل ٹھونکے جانے والا ہے ،قمر زمان کائرہ

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

اوکاڑہ( این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں اب ان کے سیاسی تابوت میں آ خری کیل

ٹھونکے جانے والا ہے حکومت اب دوبارہ کبھی زندگی بھر اقتدار میں نہیں آ سکتی قوم ان کو آنے والے ہر الیکشن میں مسترد کریگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ایس ایف ضلع اوکاڑہ کے صدر چوہدری شکیل کی قیادت میں ملنے والے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ہر شہری کے دل کی آواز ہے کہ موجودہ حکومت ہمیشہ کے لیے ملک کی جان چھوڑ دے انہوں نے کہا کہ اگر موجودہ حکمرانوں نے باعزت طریقہ سے ملک کی جان نہ چھوڑی تو عوام ان کو خود نکال دے گی انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کو اب راہ فرار کی اجازت نہیں ملے گی قمرزمان کائرہ نے جیالوں کو کہا کہ نوجوان آنے والے الیکشن کی تیاری شروع کر دیں آنے والا وقت پیپلز پارٹی کا ہو گا ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…