جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ ملک جہاں غربت کے باعث مسلمان مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہوگئے

datetime 21  جولائی  2021

وہ ملک جہاں غربت کے باعث مسلمان مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی پر مسلمان بکرے، دنبے، گائے اور اونٹ وغیرہ قربان کرتے ہیں لیکن یمن کے طویل جنگ سے متاثرہ مفلوک الحال شہری اس سال عید الاضحی پر مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق یمن کا شہر تعیز طویل عرصے سے حوثی… Continue 23reading وہ ملک جہاں غربت کے باعث مسلمان مرغیوں کی قربانی دینے پر مجبور ہوگئے

عیدالاضحی پرقربانی میں نمایاں کمی ، کھالوں کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی واقع

datetime 4  اگست‬‮  2020

عیدالاضحی پرقربانی میں نمایاں کمی ، کھالوں کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی واقع

کراچی(این این آئی)کورونا وبا کے باعث آمدنی گزشتہ چھ ماہ کے دوران کم ہونے سمیت بیروزگاری کی وجہ سے رواں سال عیدالاضحی کے موقع پرگزشتہ سال کی نسبت 9 فیصد کم قربانی کی گئی۔عالمی وبا کورونا کے باعث آمدن میں کمی اور بیروزگاری بڑھنے کی وجہ سے رواں سال عیدالاضحی کے موقع پر گزشتہ سال… Continue 23reading عیدالاضحی پرقربانی میں نمایاں کمی ، کھالوں کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ کمی واقع

عیدالاضحیٰ کی آمد: قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

datetime 24  جولائی  2020

عیدالاضحیٰ کی آمد: قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

پشاور ( آن لائن) عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، چھری، چاقو، کلہاڑی اور دیگر سامان کی قیمتوں میں دگنا اضافہ ہو گیا، سنت ابراہیمی ادا کرنے والے شہری پریشان ہو گئے۔عید الاضحیٰ کے لیے مختلف اقسام کی چھریاں تیز کرنے، اوزاروں کی تیاری… Continue 23reading عیدالاضحیٰ کی آمد: قربانی کے لیے استعمال ہونے والے اوزاروں کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

عوام کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھایا جانے لگا آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 5سے 25فیصد تک اضافہ

datetime 9  جولائی  2020

عوام کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھایا جانے لگا آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 5سے 25فیصد تک اضافہ

پشاور(آن لائن)آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 5سے 25فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے ۔ کرونا وائرس کے باعث قربانی کے جانوروں کی آن لائن خرید و فروخت میں تیز ی آ گئی ہے جبکہ مہنگائی او ر کرونا کی صورتحال کے باعث اجتماعی قربانیوں کے رحجان میں رواں سال اضافہ ہونے لگا… Continue 23reading عوام کی مجبوریوں سے فائدہ اٹھایا جانے لگا آن لائن قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں 5سے 25فیصد تک اضافہ

کیا بھینس کی قربانی دی جاسکتی ہے؟

datetime 29  جنوری‬‮  2019

کیا بھینس کی قربانی دی جاسکتی ہے؟

قرآنِ کریم نے قربانی کے لیے بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام کا انتخاب فرمایا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ِگرامی ہے : (وَیَذْکُرُوا اسْمَ اللّٰہِ فِيْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُومٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمْ مِّنْ بَہِیْمَۃِ الْـاَنْعَامِ فَکُلُوْا مِنْہَا وَاَطْعِمُوْا الْبَائِسَ الْفَقِیْرَ) (الحج 22:28) ”اور وہ معلوم ایام میں بَھِیمَۃ الْـأَنْعَام پر اللہ کا نام ذکر (کر کے انہیں ذبح) کریں، پھر… Continue 23reading کیا بھینس کی قربانی دی جاسکتی ہے؟

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں دبا دیں تو کون سی قیمتی چیز نکلتی ہے؟حیران کن انکشاف

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

قربانی کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں دبا دیں تو کون سی قیمتی چیز نکلتی ہے؟حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کیا آپ جانتےہیں کہ قربانی وغیرہ کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں کیوں دبا دی جاتی ہیں-اگر نہیں توآئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ آلائشیں زمین سے باہر تو ایک سو ایک بیماریوں کا سبب بنتی ہیں لیکن اگر انہیں زمین کے اندر دفنا دیا جائے تو کچھ عرصے بعد یہ بہترین… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کی آلائشیں زمین میں دبا دیں تو کون سی قیمتی چیز نکلتی ہے؟حیران کن انکشاف

اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے از خود لیٹ جانے والا حیرت انگیز بیل

datetime 1  ستمبر‬‮  2017

اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے از خود لیٹ جانے والا حیرت انگیز بیل

کامونکی(مانیٹرنگ ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے موقع پر سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے مسلمانانِ عالم جانوروں کی قربانی کرتے ہیں اور کامونکی میں ایک گائے ایسی بھی ہے جو کہ قربانی کے لیے خود بخود لیٹ جاتی ہے۔عید الاضحیٰ قربانی کے ایک ایسی عظیم واقعے کی یادگار ہے جس کی تاریخ عالم میں نظیر ملنا… Continue 23reading اللہ کی راہ میں قربانی کیلئے از خود لیٹ جانے والا حیرت انگیز بیل

کیا عید الاضحیٰ کے چوتھے دن بھی قربانی دی جاسکتی ہے؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

کیا عید الاضحیٰ کے چوتھے دن بھی قربانی دی جاسکتی ہے؟

۱)قربانی کےایام یوم النحر کے علاوہ بقیہ تین دن یعنی ۱۰، ۱۱، ۱۲، ۱۳ ذوالحجہ قربانی کے ایام ہیں۔اس بارے میں جمہورِ اہلِ علم کی دلیل سیدناجبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے مروی روایت ہے کہ :” کل أيام التشريق ذبح “[1] ۔اس روایت کی سند میں تمام رجال ثقات ہیں۔ البتہ راوی سلمان… Continue 23reading کیا عید الاضحیٰ کے چوتھے دن بھی قربانی دی جاسکتی ہے؟

قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2017

قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحیٰ مسلمانوں کا اہم اہم تہوار ہے جس کو دنیا بھر میں موجود اُمت مسلمہ حضرت ابراہیمؑ کی سُنت کو پورا کرنے کے لیے مناتے ہیں۔لیکن آج کل سوشل میڈیا پر مویشی منڈی میں بنائی گئیں کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ان ویڈیوز میں واضح طور پردیکھا جاسکتا ہے  کہ کچھ… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کیساتھ سیلفیاں۔۔۔رقص۔۔ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا

Page 1 of 2
1 2