ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پاکستان میں پہلی عید ‘‘

datetime 5  جولائی  2017

’’پاکستان میں پہلی عید ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ 25 اکتوبر 1947 کی بات ہے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلی بار عید الاضحیٰ کا تہوار منایا جانا تھا۔ عید الاضحیٰ کی نماز کے لیے مولوی مسافر خانہ کے نزدیک مسجد قصاباں کو منتخب کیا گیا اور اس نماز کی امامت کا فریضہ مشہورعالم دین مولانا ظہور الحسن درس نے… Continue 23reading ’’پاکستان میں پہلی عید ‘‘

قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

datetime 7  جون‬‮  2017

قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 برس ہے۔ یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ”دینا واڈیا”هے-ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ… Continue 23reading قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں؟

’’سفارش‘‘

datetime 27  اپریل‬‮  2017

’’سفارش‘‘

قائداعظم محمد علی جناح اقربا پروری، رشوت ، سفارش کے سخت خلاف تھے۔ آپؒ نے اپنی ساری زندگی نہایت اعلیٰ اصولوں کے مطابق گزاری۔ آپؒنے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کیلئے کبھی بھی کسی اعلیٰ عہدے یا فائدے کیلئے سفارش نہ کی۔ مگر آپ یہ جان کر شاید حیران ہو جائیں کہ ایک اجنبی نوجوان… Continue 23reading ’’سفارش‘‘

دوستی کی عظیم مثال۔۔ قائد اعظم نے جب مدد طلب کی تو سعودی بادشاہ نے کس طرح خزانے کے منہ کھول دیئے

datetime 23  مارچ‬‮  2017

دوستی کی عظیم مثال۔۔ قائد اعظم نے جب مدد طلب کی تو سعودی بادشاہ نے کس طرح خزانے کے منہ کھول دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں یوم پاکستان کی تقریب بھرپور انداز میں منائی گئی جس میں چین اور ترکی کے علاوہ پاکستان کے دیرینہ دوست اور برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے فوجی دستے نے بھی خصوصی شرکت کی۔ پاکستان کے ساتھ دوستی اور بھائی چارے کا سعودی عرب کی طرف سے یہ پہلا موقع… Continue 23reading دوستی کی عظیم مثال۔۔ قائد اعظم نے جب مدد طلب کی تو سعودی بادشاہ نے کس طرح خزانے کے منہ کھول دیئے

’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

datetime 9  مارچ‬‮  2017

’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے ڈرائیور کا نام محمد حنیف آزاد تھا جو درحقیقت فلم انڈسٹری میں کام کیا کرتے تھے ۔ قائد اعظم کے نوکری کرنے کا ان کا واقعہ بھی بڑا دلچسپ ہے ۔ بتاتے ہیں کہ میں ممبئی فلم نگری میں آٹھ آنے روز پر اداکاری کرتاتھا ۔ امید تھی کہ… Continue 23reading ’’سنو مسٹر آزاد ۔۔! تھوڑے ہندو بنو ‘‘

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

datetime 2  فروری‬‮  2017

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)دولت کے انبار پر بیٹھے ہوئی کئی پاکستانی صنعتکاراور امرا اپنی اندھی دولت میں اضافہ کرنے کیلئے ہمیشہ ٹیکس چوری کا سہارا لیتے آئے ہیں لیکن اس مملکت خداداد پاکستان کے بانیان نے ملک کے تابناک مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے ماضی میں عظیم مثالیں قائم کی ہیں۔ باس کی ایک مثال… Continue 23reading بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ محمد اقبال ؒ نے کتنا ٹیکس ادا کیا تھا؟

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پرعظیم دوست چین کاپاکستان کوبڑاتحفہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

بانی پاکستان کے یوم پیدائش پرعظیم دوست چین کاپاکستان کوبڑاتحفہ

بیجنگ(آئی این پی )چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ سولر پاور پلانٹ سے ایف 9پارک کی بجلی کی ضروریات پوری ہوں گی،منصوبہ پاک چین سدابہار دوستی کا مظہر ہے،پاک چین اقتصادی راہداری پر کا میابی کے ساتھ پیش رفت جاری ہے۔ان خیالات کا اظہار چینی سفیر نے جمعرات کو ایف نائن… Continue 23reading بانی پاکستان کے یوم پیدائش پرعظیم دوست چین کاپاکستان کوبڑاتحفہ

خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016

خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو تشہری پینا فلیکس کے پیچھے چھپا دیا گیا اور اس سلسلے میں ریلوے حکام اور ملازمین سمیت کسی نے بھی توجہ نہیں دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے کی پریس کانفرنس… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کی پریس کانفرنس میں قائداعظم کی تصویر کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016

قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیا متنازعہ بیان دیدیا۔ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو ٹرین منصوبہ شاندار منصوبہ ہے جس میں روزانہ 3 لاکھ… Continue 23reading قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

Page 3 of 3
1 2 3