بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

قائد اعظمؒ اور علامہ اقبال ؒ نے اورنج ٹرین منصوبے کیلئے ملک بنایا تھا۔۔شہباز شریف کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

datetime 22  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیان نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیل کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیا متنازعہ بیان دیدیا۔ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو ٹرین منصوبہ شاندار منصوبہ ہے جس میں روزانہ 3 لاکھ لوگ سفر کریں گے۔لہٰذا یہ خواب جو حضرت قائد اعظم ؒ اور علامہ اقبال ؒ نے دیکھاجس کیلئے پوری امت مسلمہ نے ہندوستان کو تقسیم کیا پاکستان کو بنانے کیلئے ، اس کے لئے عظیم قربانیاں دی گئیں۔ وہ انہی کاموں کیلئے دیں گئیں جو ٹرین منصوبہ ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…