ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اٹلی کی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

اٹلی کی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

روم (مانیٹرنگ ڈیسک )اٹلی کی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 11 لاکھ تیس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کے سرکاری ادارے نے شہریوں کا ڈیٹا دوسری کمپنیوں کو فروخت کرنے اور اُس کی حفاظت نہ کرنے پر کمپنی کو جرمانے… Continue 23reading اٹلی کی حکومت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر بھاری جرمانہ عائد کردیا

ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو : مارک زکربرگ

datetime 6  دسمبر‬‮  2018

ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو : مارک زکربرگ

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ ایک بار اپنے نجی حلقوں میں اعتراف کرچکے ہیں کہ ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو۔ یہ انکشاف برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے فیس بک کی خفیہ ای میلز جاری کرنے پر سامنے آیا ہے۔… Continue 23reading ضروری نہیں کہ دنیا کے لیے جو اچھا ہو وہ فیس بک کے لیے بھی بہتر ہو : مارک زکربرگ

فیس بک کا نیا فیچر، جو صارفین کو وقت کا احساس دلائے گا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک کا نیا فیچر، جو صارفین کو وقت کا احساس دلائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ بہت زیادہ فیس بک استعمال کرتے ہیں؟ اب اس چیز کا مشاہدہ کرنے کے لیے کمپنی نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کا مقصد صارفین کے وقت کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کا یہ ماننا ہے کہ بہت سارے… Continue 23reading فیس بک کا نیا فیچر، جو صارفین کو وقت کا احساس دلائے گا

حکومت پاکستان نے فیس بک انتظامیہ سے کتنے صارفین کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے رجوع کیا؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت پاکستان نے فیس بک انتظامیہ سے کتنے صارفین کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے رجوع کیا؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری

نیویارک(این این آئی)حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران درخواستوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات فیس بک کی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں سامنے آئی۔ جنوری سے جون 2018… Continue 23reading حکومت پاکستان نے فیس بک انتظامیہ سے کتنے صارفین کے بارے میں معلومات کے حصول کیلئے رجوع کیا؟ حیرت انگیز تفصیلات جاری

فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ اکاؤنٹس بلاک کردیے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ اکاؤنٹس بلاک کردیے

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)  سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ سے زائد اکاؤنٹس نشاندہی کے بعد بلاک کردیے۔ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے انکشاف کیا ہے کہ کمپنی نے گزشتہ دو کوارٹرز یعنی 6 ماہ کے دوران 1 ارب پانچ کروڑ سے زائد ایسے… Continue 23reading فیس بک نے ایک ارب پانچ کروڑ اکاؤنٹس بلاک کردیے

فیس بک نے نوجوانوں کیلئے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک نے نوجوانوں کیلئے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے میں مدد دینے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی ہے تاکہ منہ موڑتے نوجوانوں کا دل ایک بار پھر جیت سکے۔ اس ایپ میں صارفین ویڈیوز کو مختلف فلٹرز اور اسپیشل ایفیکٹس کے ساتھ شیئر کرسکیں گے جبکہ ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز کے ساتھ موسیقی… Continue 23reading فیس بک نے نوجوانوں کیلئے اپنی مختصر ویڈیو شیئر کرنے والی نئی ایپ لاسو متعارف کرا دی

فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

برطانیہ،اٹلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کا بہت زیادہ استعمال خصوصاً تصاویر اور سیلفیز کو بہت زیادہ پوسٹ کرنا نرگسیت یا یوں کہہ لیں کہ ایک ذہنی عارضے کا امکان بڑھاتا ہے۔ یہ بات برطانیہ اور اٹلی کی یونیورسٹیوں کی مشترکہ تحقیق میں سامنے آئی۔ سوانسیا یونیورسٹی اور میلان یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں… Continue 23reading فیس بک کے زیادہ استعمال کا ایک اور نقصان سامنے آگیا

فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

نیویارک(این این آئی)فیس بک کو اکثر جعلی، نفرت انگیز اور دہشت گردی سے متعلق مواد پوسٹ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم اب کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے دوران اب تک ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد دہشتگردی مواد پر مبنی پوسٹس ڈیلیٹ کرچکی ہے۔امریکی ٹی وی کے… Continue 23reading فیس بک ڈیڑھ کروڑ کے قریب دہشت گردانہ مواد ڈیلیٹ کرنے میں کامیاب

فیس بک کا میانمار میں ’آف لائن تشدد‘ کے فروغ کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2018

فیس بک کا میانمار میں ’آف لائن تشدد‘ کے فروغ کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطوں کی سب سے مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اس رپورٹ پر اتفاق کرتا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے میانمار میں ’آف لائن تشدد کو فروغ‘ دینے سے روکنے میں ناکام رہا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading فیس بک کا میانمار میں ’آف لائن تشدد‘ کے فروغ کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف

Page 9 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 28