پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک عالم دین نے جعلی لائکس خریدنے اور پوسٹ بوسٹ کرنے کو حرام قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کے مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی لائکس خریدنا اور پوسٹ بوسٹ کرنا بے ایمانی کے زمرے میں آتا ہے اور ایسا کرنا اسلام میں حرام ہے۔ فیس بک… Continue 23reading فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2019

فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

لندن( آن لائن )سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا جس میں 40 کروڑ سے زائد اکانٹس سے منسلک فون نمبرز آن لائن جاری کردیے گئے۔ منظر عام پر آنے والے سرور میں 41 کروڑ 90 لاکھ صارفین کے نمبر اور ڈیٹا بیس محفوظ تھا۔اس… Continue 23reading فیس بک کی پرائیوسی کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

فیس بک نے پولیو ویکسین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے پپیجز کو بلاک کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2019

فیس بک نے پولیو ویکسین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے پپیجز کو بلاک کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت پاکستان کی درخواست پر سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے پولیو ویکسین کے خلاف غلط خبریں پھیلانے والے 31 پپیجز کو بلاک کر دیا ہے۔ایک رپورٹ مطابق پولیو ویکسین کے خلاف بیمار ذہنیت رکھے والے کچھ افراد نے فیس بک پر باقاعدہ مہم چلا رکھی تھی۔ان لوگوں نے… Continue 23reading فیس بک نے پولیو ویکسین کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والے پپیجز کو بلاک کر دیا

فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

datetime 2  اگست‬‮  2019

فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

ریاض /نیویارک (این این آئی)دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے پہلی بار سعودی عرب کی حکومت کی مبینہ حمایت کرنے والے 350 جعلی اکاؤنٹس کو معطل کردیا۔اس ایکشن سے قبل فیس بک نے سعودی عرب کی مبینہ مخالفت کے لیے ایران سمیت دیگر مشرق وسطی ممالک سے چلائے جانے والے… Continue 23reading فیس بک نے سعودی حکومت کی حمایت کرنے والے 350 اکاؤنٹس معطل کردئیے

فیس بک نے پاکستان میں قادیانیوں کیخلاف”پروفائل فریم”ہٹا دئیے،ایساکیوں کیا گیا؟کمپنی کی جانب سے اہم وضاحت جاری

datetime 1  اگست‬‮  2019

فیس بک نے پاکستان میں قادیانیوں کیخلاف”پروفائل فریم”ہٹا دئیے،ایساکیوں کیا گیا؟کمپنی کی جانب سے اہم وضاحت جاری

اسلام آباد ( اے ایف پی ) فیس بک نے کہا ہےکہ انہوں نے ایسے صارفین کے پروفائیل فریم ( ڈی پیز) کو ہٹا دیا ہے جو پاکستان میں رہنے والی قادیانی برادری کے خلاف سوشل میڈیا پر سخت بحث و مباحثے اور بڑھتے ہوئی نفرت کی وجہ بن رہا تھا۔ فیس بک کا کہنا… Continue 23reading فیس بک نے پاکستان میں قادیانیوں کیخلاف”پروفائل فریم”ہٹا دئیے،ایساکیوں کیا گیا؟کمپنی کی جانب سے اہم وضاحت جاری

فیس بک نے آن لائن ہراسمنٹ کو کنٹرول کرنے کے طریقے متعارف کرادیئے،صارفین اب اپنی معلومات پرائیویٹ رکھ سکیں گے،تفصیلات جاری

datetime 29  جولائی  2019

فیس بک نے آن لائن ہراسمنٹ کو کنٹرول کرنے کے طریقے متعارف کرادیئے،صارفین اب اپنی معلومات پرائیویٹ رکھ سکیں گے،تفصیلات جاری

کراچی (این این آئی)فیس بک نے آن لائن ہراسمنٹ کے مسئلہ سے نمٹنے کے لئے موثر آگہی کے اقدامات کا آغاز کیا ہے۔ اس سلسلے میں فیس بک کی جانب سے اپنے صارفین کو آن لائن ہراسمنٹ سے نمٹنے کے لئے ضرورت کے مطابق مختلف ٹپس اور مواد کی آسانی سے مانیٹرنگ کی سہولت فراہم… Continue 23reading فیس بک نے آن لائن ہراسمنٹ کو کنٹرول کرنے کے طریقے متعارف کرادیئے،صارفین اب اپنی معلومات پرائیویٹ رکھ سکیں گے،تفصیلات جاری

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

datetime 13  جولائی  2019

امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس جرمانے کی حتمی منظوری امریکی محکمہ انصاف کے دیوانی شعبے نے نظرثانی کے بعد دینی ہے۔فیس بک پر یہ جرمانہ صارفین کے ڈیٹا اور نجی معلومات کے… Continue 23reading امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے فیس بک پر پانچ ارب ڈالر جرما نے کی منظوری دے دی

فیس بک کا 2020 ء میں’ ’لِبرا‘‘ نامی کرپٹوکرنسی لانے کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2019

فیس بک کا 2020 ء میں’ ’لِبرا‘‘ نامی کرپٹوکرنسی لانے کا اعلان

کیلیفورنیا(این این آئی) فیس بک نے لِبرا نامی اپنی کرپٹوکرنسی کا اعلان کردیا ہے اور یہ 2020 تک عام دستیاب ہوگی۔ گردش میں آنے کے بعد اسے ڈجیٹل والٹ میں رکھا جاسکے گا اور فیس بک میسنجر یا واٹس ایپ کے ذریعے اس کا لین دین ممکن ہوسکے گا۔اس کے لیے فیس بک ایک ذیلی… Continue 23reading فیس بک کا 2020 ء میں’ ’لِبرا‘‘ نامی کرپٹوکرنسی لانے کا اعلان

فیس بک سے ہٹائے جانے والے مواد سے متعلق فہرست میں پاکستان کا دوسرا نمبر

datetime 25  مئی‬‮  2019

فیس بک سے ہٹائے جانے والے مواد سے متعلق فہرست میں پاکستان کا دوسرا نمبر

نیویارک (این این آئی)سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے جولائی اور دسمبر 2018 کے دوران ڈیلیٹ کیے جانے والے مواد میں دو گْنا اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیس بک کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ 2018 کی دوسری سہ ماہی میں پاکستان میں 4… Continue 23reading فیس بک سے ہٹائے جانے والے مواد سے متعلق فہرست میں پاکستان کا دوسرا نمبر

Page 5 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 28