فیس بک لائکس خریدنا اور بوسٹ کرنا حرام قرار ،معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

2  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے ایک عالم دین نے جعلی لائکس خریدنے اور پوسٹ بوسٹ کرنے کو حرام قرار دیدیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصر کے مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جعلی لائکس خریدنا اور پوسٹ بوسٹ کرنا بے ایمانی کے زمرے میں آتا ہے اور ایسا کرنا اسلام میں حرام ہے۔ فیس بک پر پوسٹ بوسٹ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ فیس بک پیسوں کے عوض زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی پوسٹ پہنچاتے ہیں اور لائکس، کمنٹس

اور شیئرز حاصل کرتے ہیں۔ ایسا کرنا بے ایمانی اور دھوکہ دہی ہے اورحقیقی حالات کی ترجمانی نہیں ہوتی ۔اصل حالات لوگوں کے سامنے نہیں آتے، اس لئے ایسا کرنے کو دھوکہ دہی اور غیر اخلاقی قرار دینا چاہئے۔واضح رہے کہ آج کل سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا استعمال تقریباً ہر برانڈ ہی کرتا ہے کیونکہ یہ ایک بہترین ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم ثابت ہوا ہے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک اپنی بات یا پراڈکٹ پہنچانے کا بہترین ذریعہ بن گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…