پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی موت کا ذمہ دار پہلی اہلیہ اور بیٹے جواد کو قرار دیدیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی موت کا ذمہ دار پہلی اہلیہ اور بیٹے جواد کو قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے اپنے شوہر کی موت کا ذمہ دار پہلی اہلیہ اور بیٹے جواد کو قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زریں عمر نے کہا کہ وہ اپنے شوہر کی موت کی وجہ بننے والوں کو کبھی معاف نہیں… Continue 23reading عمر شریف کی اہلیہ زریں عمر نے شوہر کی موت کا ذمہ دار پہلی اہلیہ اور بیٹے جواد کو قرار دیدیا

کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک

کراچی(این این آئی)کامیڈی کنگ اور لیجنڈ اداکارعمر شریف کوعبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں واقع شیخ لیاقت کمپائونڈ میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور فاطمہ جناح کی بہن شیریں جناح کے قریب سپردخاک کردیاگیا،نمازجنازہ اور تدفین کے موقع پر پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موجود تھی جبکہ میت کی منتقلی… Continue 23reading کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ،عبداللہ شاہ غازی مزارکے احاطے میں سپرد خاک

عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

کراچی(این این آئی)گزشتہ روز جرمنی میں انتقال کرجانے والے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی کل پاکستان روانہ کئے جانے کا امکان ہے جبکہ تدفین منگل کوہوگی۔ذرائع کے مطابق لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور ان کی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں،جرمنی میں پاکستان… Continue 23reading عمر شریف کا جسد خاکی پاکستان لانے اور انکی تدفین کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں

عمر شریف کی آخری خواہش پوری کر دی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی آخری خواہش پوری کر دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی) معروف اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سب سے اپنے والد کی مغفرت کی دعا کے لئے کہا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ کے انتظامات ہو رہے ہیں جیسے ہی فائنل ہو گا، نماز جنازہ کا اعلان کر… Continue 23reading عمر شریف کی آخری خواہش پوری کر دی گئی

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا

کراچی(این این آئی)تھیٹر ہال کی کینٹین میں کام کر نے والے عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر پانچ ہزار وپے کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 14 سال کی عمر میں عمر شریف اپنے پہلے ڈرامے سے شائقین میں متعارف ہوئے،کراچی کے… Continue 23reading کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کو پہلے ڈرامے میں کامیابی پر کیش ، ایک موٹر سائیکل اور پورے سال کا پٹرول انعام ملا

والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

کراچی (این این آئی)لیجنڈری کامیڈین عمر شریف والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف 10 سال کی عمر میں دیگر 2 بڑے بھائیوں کا ہاتھ بٹانے کی غرض سے انہوں نے کام شروع کیا،اس ستم ظریفی کے باوجود ایک چیز جو تبدیل نہ ہوئی وہ عمر شریف کی حسِ مزاح… Continue 23reading والد کی رحلت کے بعد گھر میں شدید غربت کے ہاتھوں صرف دس سال کی عمر میں عمر شریف نے کام شروع کیا

فن کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار ایک آنکھ سے رلانے اور ایک آنکھ سے ہنسانے کا فن جانتے تھے،شوبز شخصیات انتہائی غمگین

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

فن کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار ایک آنکھ سے رلانے اور ایک آنکھ سے ہنسانے کا فن جانتے تھے،شوبز شخصیات انتہائی غمگین

برلن /اسلام آباد/لاہور/کراچی (این این آئی)کامیڈی کے بے تاج بادشاہ،میزبان، فلمساز، ہدایتکار، شاعر، موسیقار، کہانی نویس اور مصور لیجنڈمحمد عمر المعروف عمر شریف 66برس کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے، شوبز شخصیات نے عمر شریف کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتقال… Continue 23reading فن کا ایک باب ہمیشہ کیلئے بند، کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، اسٹیج کے راج کمار ایک آنکھ سے رلانے اور ایک آنکھ سے ہنسانے کا فن جانتے تھے،شوبز شخصیات انتہائی غمگین

عمر شریف کی مزار عبداللہ شاہ غازی میں تدفین کی خواہش، حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

عمر شریف کی مزار عبداللہ شاہ غازی میں تدفین کی خواہش، حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سب سے اپنے والد کی مغفرت کی دعا کے لئے کہا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ کے انتظامات ہو رہے ہیں جیسے ہی فائنل ہو گا، نماز جنازہ کا اعلان کر دیا جائے… Continue 23reading عمر شریف کی مزار عبداللہ شاہ غازی میں تدفین کی خواہش، حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا

تدفین کہاں کی جائے؟ بیٹے نے عمر شریف کی خواہش بتا دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021

تدفین کہاں کی جائے؟ بیٹے نے عمر شریف کی خواہش بتا دی

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی)معروف اداکار عمر شریف کے بیٹے نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سب سے اپنے والد کی مغفرت کی دعا کے لئے کہا ہے اور ان کا کہنا تھا کہ نماز جنازہ کے انتظامات ہو رہے ہیں جیسے ہی فائنل ہو گا، نماز جنازہ کا اعلان کر دیا جائے گا،… Continue 23reading تدفین کہاں کی جائے؟ بیٹے نے عمر شریف کی خواہش بتا دی

Page 1 of 4
1 2 3 4