ہفتہ‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2024 

عبد الباسط کے الزامات پراعزازچوہدری کا ردعمل سامنے آگیا،مخالفت کی اصل وجہ بتادی

30  اگست‬‮  2017

عبد الباسط کے الزامات پراعزازچوہدری کا ردعمل سامنے آگیا،مخالفت کی اصل وجہ بتادی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے سابق ہائی کمشنر عبد الباسط کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبدالباسط ریٹائر ہو چکے لیکن حسد کاکوئی علاج نہیں۔امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے بھارت میں سابق ہائی کمشنرعبدالباسط کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عبدالباسط کی غلط فہمی ہے… Continue 23reading عبد الباسط کے الزامات پراعزازچوہدری کا ردعمل سامنے آگیا،مخالفت کی اصل وجہ بتادی

بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

29  اگست‬‮  2017

بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (آئی این پی)بھارت میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کو بدترین سفارت کار قرار دیتے ہوئے ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا مطالبہ کردیا۔ یہ مطالبہ عبدالباسط کی جانب سے بطور بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر، نئی دہلی سے 5جولائی 2017کو امریکہ میں تعینات… Continue 23reading بھارت میں تعینات دبنگ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری پر برس پڑے، وجہ کیا بنی؟

پاکستان کے بھارت میں تعینات سفیر عبد الباسط نےاچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی، وجہ کیا بنی ؟

25  جولائی  2017

پاکستان کے بھارت میں تعینات سفیر عبد الباسط نےاچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی، وجہ کیا بنی ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سفارتکار عبد الباسط نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے دفتر خارجہ میں جونیئر آفیسر کی بطور سیکرٹری تعیناتی پر احتجاجاَقبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی ہےاور انہوں نے اپنیا استعفیٰ وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوایا جو کہ… Continue 23reading پاکستان کے بھارت میں تعینات سفیر عبد الباسط نےاچانک قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی، وجہ کیا بنی ؟

’’اطمینان رکھیں ، آپکی بھارت ماتا کے بیٹے کے خلاف بڑے ثبوت ہیں ‘‘ پاکستانی شیر عبد الباسط نے بھارت کی دھجیاں اڑا دیں ۔۔ کیا کہا ؟ 

13  اپریل‬‮  2017

’’اطمینان رکھیں ، آپکی بھارت ماتا کے بیٹے کے خلاف بڑے ثبوت ہیں ‘‘ پاکستانی شیر عبد الباسط نے بھارت کی دھجیاں اڑا دیں ۔۔ کیا کہا ؟ 

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہاہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے جاسوس کلبھوشن یادیو کے خلاف پاکستان کے پاس کافی ثبوت ہیں، جبکہ اس پر جو الزامات تھے اس کا ٹرائل سول عدالت میں نہیں ہوسکتا تھا۔بھارتی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں عبدالباسط نے… Continue 23reading ’’اطمینان رکھیں ، آپکی بھارت ماتا کے بیٹے کے خلاف بڑے ثبوت ہیں ‘‘ پاکستانی شیر عبد الباسط نے بھارت کی دھجیاں اڑا دیں ۔۔ کیا کہا ؟ 

’’آپ کو اس کام کی اجازت نہیں‘‘ پاکستانی ہائی کمشنر عبد اباسط کا بھارت کو منہ توڑ جواب

13  اپریل‬‮  2017

’’آپ کو اس کام کی اجازت نہیں‘‘ پاکستانی ہائی کمشنر عبد اباسط کا بھارت کو منہ توڑ جواب

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دہشت گرد تک قونصلر رسائی کا واویلا کرنے والے بھارتی میڈیا کو عبدالباسط کا پراعتماد جواب دیا۔بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی ہائی کمیشنر عبدالباسط نے کلبھوشن تک رسائی کا مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں قونصلر رسائی ہونےکا کوئی معاہدہ ہی نہیں ۔عبد… Continue 23reading ’’آپ کو اس کام کی اجازت نہیں‘‘ پاکستانی ہائی کمشنر عبد اباسط کا بھارت کو منہ توڑ جواب

پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت ہی میں بھارت کے پر خچے اڑا دئے

13  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت ہی میں بھارت کے پر خچے اڑا دئے

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر الزام تراشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،پاکستان کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطلب ہے کہ بھارت تعاون کے تمام راستے بند کر رہاہے ، ’کلبھوشن کی گرفتاری سے پاکستان کے اس موقف… Continue 23reading پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت ہی میں بھارت کے پر خچے اڑا دئے

پاکستان کیخلاف نیا بھارتی ڈرامہ شروع،مشکوک ثبوت سامنے لے آیا،حملے اورگرفتارمبینہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری

27  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کیخلاف نیا بھارتی ڈرامہ شروع،مشکوک ثبوت سامنے لے آیا،حملے اورگرفتارمبینہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری

نئی دہلی /اسلام آباد( این این آئی)بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط کو طلب کر کے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار سے تعلق کے ثبوت حوالے کئے ہیں جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کے اڑی… Continue 23reading پاکستان کیخلاف نیا بھارتی ڈرامہ شروع،مشکوک ثبوت سامنے لے آیا،حملے اورگرفتارمبینہ پاکستانیوں کی تفصیلات جاری