بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

datetime 11  ستمبر‬‮  2021

افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

کابل(این این آئی)افغان سوشل میڈیا پر پنجشیر وادی کے اندر گاڑیوں کے ایک بڑے قافلے کی تصاویر وائرل ہیں، کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ لوگ ہیں جو طالبان کے کہنے پر صوبہ چھوڑ رہے ہیں۔برطانوی ٹی وی کے مطابق پنجشیر کے ایک رہائشی نے بتایا کہ طالبان نے پنجشیر کے مختلف علاقوں میں… Continue 23reading افغان وادی پنجشیر کے علاقہ مکینوں کو طالبان کا نقل مکانی کرنے کا حکم

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کریں، اقوامِ متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر کا مؤقف

datetime 10  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کریں، اقوامِ متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر کا مؤقف

نیویارک (آن لائن )اقوامِ متحدہ میں افغانستان کے سفیر نے، جو معزول حکومت کے رکن ہیں، عالمی ادارے پر زور دیا ہے کہ وہ طالبان پر پابندیاں نافذ کرے۔برطانوی میڈیا کے مطبق اقوامِ متحدہ میں افغانستان کے نمائندے غلام اسحاق زئی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرے… Continue 23reading طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کریں، اقوامِ متحدہ میں سابق افغان حکومت کے سفیر کا مؤقف

طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود پھر مظاہرے، منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی گئی ،مظاہرین کا دعوی

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود پھر مظاہرے، منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی گئی ،مظاہرین کا دعوی

کابل (آن لائن )طالبان کی جانب سے پیشگی اجازت کے بغیر مظاہروں پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود افغانستان کے کئی علاقوں میں جمعرات کو ایک بار پھر مظاہرے ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل میں مظاہرین پاکستانی سفارتخانے کے قریب جمع ہوئے اور ان کا دعویٰ ہے کہ انھیں منتشر کرنے… Continue 23reading طالبان کی جانب سے پابندی کے باوجود پھر مظاہرے، منتشر کرنے کے لیے فائرنگ کی گئی ،مظاہرین کا دعوی

حقانی خاندان کو بلیک لسٹ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، طالبان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

حقانی خاندان کو بلیک لسٹ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، طالبان

کابل(آن لائن) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکہ کا حقانی خاندان کے افراد کو بلیک لسٹ کرنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ حقانی خاندان کو ابھی تک ٹارگٹ کیا جا رہا ہے جبکہ حقانی خاندان بھی اسلامی امارات کا حصہ ہیں،حقانی خاندان کی کوئی علیحدہ… Continue 23reading حقانی خاندان کو بلیک لسٹ کرنا معاہدے کی خلاف ورزی ہے، طالبان

خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

کابل ،سڈنی، دبئی ( آن لائن) افغانستان میں طالبان نے خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔طالبان کے ترجمان احمد اللہ واثق نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طالبان افغانستان میں خواتین کے کرکٹ اور دیگر اسپورٹس کھیلنے پر پابندی عائد کریں… Continue 23reading خواتین کو کرکٹ سمیت جسم کی نمائش والے کسی کھیل کی اجازت نہیں دیں گے ٗ طالبان کا بڑااعلان

افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

datetime 8  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

کابل،واشنگٹن(این این آئی)افغان شہر ہرات میں میڈیکل ورکرز نے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے ایک احتجاجی مظاہرے پر فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کئی لوگ زخمی ہوئے ۔ طالبان نے تاحال اس پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری طرف کابل میں ایک پاکستان مخالف مظاہرہ دیکھا گیا جہاں طالبان کے… Continue 23reading افغانستان میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ ،متعدد افراد ہلاک

افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا مگروہ امریکہ کے اتحادی بن گئے،انہیں بھی معاف کردیا،طالبان نے جرمنی سے امید لگا لی

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا مگروہ امریکہ کے اتحادی بن گئے،انہیں بھی معاف کردیا،طالبان نے جرمنی سے امید لگا لی

کابل(این ای آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جرمن شہریوں کو افغانستان میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ جرمنی ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گا اور ملک کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے مالی امداد… Continue 23reading افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا مگروہ امریکہ کے اتحادی بن گئے،انہیں بھی معاف کردیا،طالبان نے جرمنی سے امید لگا لی

افغانستان میں یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع، پرائمری اور سیکنڈری سکولوں بارے بھی طالبان کا اہم فیصلہ

datetime 6  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع، پرائمری اور سیکنڈری سکولوں بارے بھی طالبان کا اہم فیصلہ

کابل(آن لائن) طالبان کی طرف سے انسانی حقوق کی پاسداری کی یقین دہانیوں اور اعتدال پسند حکومت کے وعدے کے بعد نجی یونیورسٹیوں نے تعلیم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔یونیورسٹیوں نے کلاسز کا آغاز کردیا ہے تاہم مرد اور خواتین کے درمیان پردے لگائے گئے ہیں۔تعلیمی اتھارٹی کی جانب سے ہفتے کے روز جاری… Continue 23reading افغانستان میں یونیورسٹیوں میں پردے تان کر کلاسیں شروع، پرائمری اور سیکنڈری سکولوں بارے بھی طالبان کا اہم فیصلہ

طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

datetime 5  ستمبر‬‮  2021

طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

کابل(آن لائن) طالبان نے یونیورسٹی اور کالجز کی طالبات کو پورے نقاب کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے نجی کالجوں اور جامعات کو کل (پیر) سے کھولنے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے حکم جاری کیا ہے کہ یونیورسٹیز میں لڑکے اور لڑکیوں… Continue 23reading طالبان کا خواتین کو نقاب کیساتھ تعلیم حاصل کرنے کا حکم

Page 6 of 28
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 28