کابل(این ای آئی)افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ جرمن شہریوں کو افغانستان میں خوش آمدید کہا جائے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ جرمنی ان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرے گا اور ملک کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔ مجاہد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ ہی خوش آمدید کہا گیا تھا تاہم بدقسمتی سے افغان جنگ میں وہ امریکا کے اتحادی بن گئے۔ تاہم اس جنگجو گروپ کے ترجمان نے کہا کہ اب انہیں معاف کر دیا گیا ہے۔
افغانستان میں جرمنوں کو ہمیشہ خوش آمدید کہا مگروہ امریکہ کے اتحادی بن گئے،انہیں بھی معاف کردیا،طالبان نے جرمنی سے امید لگا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی: لاہور سے دادی کے ہمراہ شادی میں شرکت کیلئے آنے والی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
اسلام آباد سے گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کا واقعہ: اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے
-
’ڈئیر پرائم منسٹر امبانی‘ ایلون مسک کے بیان نے بھارتی سیاست میں ہلچل مچا دی



















































