83ایم این ایز الگ ہونے کو تیار،نوازشریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ،اہم سیاسی شخصیت کے چونکا دینے والے انکشافات
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیاہے،عائشہ گلالئی کے فیصلے کے بعد جوگرز ریلی کیلئے 83ایم این ایز تیار ہوچکے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن)کے60سے زائد ایم این ایز سیٹی بجنے کے منتظر ہیں،جو وفاداریاں تبدیل کرنے… Continue 23reading 83ایم این ایز الگ ہونے کو تیار،نوازشریف نے محاذ آرائی سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ،اہم سیاسی شخصیت کے چونکا دینے والے انکشافات