اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،نوازشریف کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشیدنے پیش گوئی کردی
مانچسٹر(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،نوازشریف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں دیکھ رہا،کرپٹ مافیا کا بچنا مشکل ہے،سب کی کرپشن پکڑی جائیگی، پاکستان میں حالات کی خرابی کے ذمے دار نوازشریف ہیں۔اتوار کو مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید… Continue 23reading اگلے سال الیکشن ہوتے نہیں دیکھ رہا،نوازشریف کے ساتھ کیا ہوگا؟شیخ رشیدنے پیش گوئی کردی