منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان میچ بڑا مقابلہ ہے ، کامیاب بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کی لندن سے ویڈیوکانفرنس

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان میچ بڑا مقابلہ ہے ، کامیاب بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کی لندن سے ویڈیوکانفرنس

لندن (آئی این پی) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے آزادی کپ کیلئے سیکورٹی کے جامع انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان لاہور میں میچ بڑا مقابلہ ہیں اور انہیں کامیاب بنانے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف نیلندن سیویڈیوکانفرنس… Continue 23reading ورلڈ الیون اورپاکستان الیون کے درمیان میچ بڑا مقابلہ ہے ، کامیاب بنانے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف کی لندن سے ویڈیوکانفرنس

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔یہ درخواست شہری اظہر عباس نے شاہد پرویز ایڈووکیٹ کی وسا طت سے درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپیڈو بس کے نام پر قوم… Continue 23reading نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

شہبازشریف کے 8سرکاری دفاتر 188افسران سمیت کتنے ملازمین ڈیوٹی دیتے ہیں؟ ایسی خبر جس نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دئیے

datetime 30  اگست‬‮  2017

شہبازشریف کے 8سرکاری دفاتر 188افسران سمیت کتنے ملازمین ڈیوٹی دیتے ہیں؟ ایسی خبر جس نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجابب کے ہیلی کاپٹر پر42، گراونڈ طیارے پر4پائلٹس سمیت44اہلکار تعینات ہیں،25کروڈ کا بجٹ مختص ہے،ایچ180ماڈل ٹاون کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کیمپ آفس کا درجہ دیا گیا،دستاویزات میں صرف دو دفاتر دکھائے گئے، گاڑیوں کا پورا فلیٹ موجود ہے، کاغذات میں صرف دو کا بتایا گیا ہے،ہیلی کاپٹر لانا حکومت کو… Continue 23reading شہبازشریف کے 8سرکاری دفاتر 188افسران سمیت کتنے ملازمین ڈیوٹی دیتے ہیں؟ ایسی خبر جس نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دئیے

وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2017

وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ زندہ اور باوقار قومیں اغیار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنے مسائل کا حل خود تلاش کرتی ہیں، تاریخ گواہ ہے کہ جن قوموں نے اپنی مشکلات کے حل کیلئے بدیسی نسخوں کو ترجیح دی ان کے ہاتھ میں کچھ نہیںآیا، کسی آزاد اور… Continue 23reading وقت آ گیا ہے کہ اب پاکستان شائستگی سے امریکہ کو کیا پیغام دے دے؟شہبازشریف نے بڑا مطالبہ کردیا

شہباز شریف کا قتل، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2017

شہباز شریف کا قتل، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ارفع کریم ٹاور میں بم دھماکے کا ہدف وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف تھے، اس امر کا انکشاف ڈی جی آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس میں کیا گیا۔ نیوز کانفرنس میں بتایا گیا کہ رینجرز پنجاب میں خفیہ اطلاعات پر 1728 آپریشنز کر چکے ہیں جس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب… Continue 23reading شہباز شریف کا قتل، آئی ایس پی آر نے اہم اعلان کر دیا

مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 16  اگست‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو پارٹی کا مستقل صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، میاں شہباز شریف کے پارٹی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

شہبازشریف کا نوازشریف ،عمران خان و دیگر کیلئے یوم آزادی پر خصوصی پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2017

شہبازشریف کا نوازشریف ،عمران خان و دیگر کیلئے یوم آزادی پر خصوصی پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے بطورایک سیاستدان کے میاں نواز شریف کو ایک ملکی لیڈر کے،عمران خان نیازی کو ایک لیڈراور تمام سیاسی زعماکو ایک جج کو،ایک جرنیل کو ایک بیورو کریٹ کو ایک تاجر کو جن کو بھی اللہ تعالیٰ نے یہ قوت عطا… Continue 23reading شہبازشریف کا نوازشریف ،عمران خان و دیگر کیلئے یوم آزادی پر خصوصی پیغام

شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

datetime 3  اگست‬‮  2017

شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان عباسی کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان ہے ،حتمی فیصلہ چندروزمیں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کاخیال ہے کہ شہبازشریف کوپنجاب میں رہناضروری ہے اس لئے انہیں ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیناچاہئے ،ان کی جگہ… Continue 23reading شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

سیاسی جنگ شروع،شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان پر ٹوٹ پڑے

datetime 31  جولائی  2017

سیاسی جنگ شروع،شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان پر ٹوٹ پڑے

لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ نیازی صاحب نے دھرنوں اور لاک ڈاؤن کے ذریعے پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے خلاف گھناؤنی سازش کی تاہم عوام نے اپنے اتحاد کی طاقت سے اس سازش کو ناکام بنایا، باشعور عوام جھوٹ کے ماہر سیاستدان کی منفی سوچ اور… Continue 23reading سیاسی جنگ شروع،شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،عمران خان پر ٹوٹ پڑے

Page 67 of 79
1 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 79