بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے اورشاہدخاقان عباسی کومدت مکمل ہونے تک وزیراعظم برقراررکھنے کاامکان ہے ،حتمی فیصلہ چندروزمیں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کاخیال ہے کہ شہبازشریف کوپنجاب میں رہناضروری ہے اس لئے انہیں ضمنی

انتخابات میں حصہ نہیں لیناچاہئے ،ان کی جگہ کسی اوررہنماکوپارٹی کاٹکٹ دیاجائے اورموجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے تک شاہدخاقان عباسی کوہی وزیراعظم برقراررکھاجائے ،اس حوالے سے حتمی فیصلہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے آئندہ اجلاس میں متوقع ہے جوآئندہ چندروزمیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…