جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کے بعد شہبازشریف کا نمبر بھی آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی نااہلی کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔یہ درخواست شہری اظہر عباس نے شاہد پرویز ایڈووکیٹ کی وسا طت سے درخواست دائر کی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سپیڈو بس کے نام پر قوم کو دھوکا دے رہے ہیں،درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ایکٹ کے برعکس

چیئر پرسن کا سرکاری عہدہ سنبھال رکھا ہے، آئین کے تحت عوامی عہدہ رکھنے والا شخص سرکاری عہدہ نہیں رکھ سکتا، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آئین کے آرٹیکل 62اور 63 پر پورا نہیں اترتے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت الیکشن کمیشن کو شہباز شریف کی نااہلی کے احکامات جاری کر ے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…