اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شہبازشریف کا نوازشریف ،عمران خان و دیگر کیلئے یوم آزادی پر خصوصی پیغام

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ مجھے بطورایک سیاستدان کے میاں نواز شریف کو ایک ملکی لیڈر کے،عمران خان نیازی کو ایک لیڈراور تمام سیاسی زعماکو ایک جج کو،ایک جرنیل کو ایک بیورو کریٹ کو ایک تاجر کو جن کو بھی اللہ تعالیٰ نے یہ قوت عطا فرمائی ہے کہ وہ پاکستان کی تقدیر کو بدل دیں اور اس ملک میں انصاف، خوشحالی اور ترقی کا انتظام کریں ان سب کےلئے ایک لمحہ فکریہ ہےکہ ان 70سالوں میں ہم نے

اشرافیہ نےجنہوں نے بھی اس ملک میں اقتدار کے مزے لوٹے،جن کی ذمہ داری تھی کہ پاکستان کے اندر انصاف کا بول بالا کریں،یہاں پر معاشی اور معاشرتی ترقی کا ایک عظیم سفرشروع ہو وہ آج سوچیں کہ انہوں نے70سالوں میں پاکستان کو کیا دیا،آئیں آج اس بات کا فیصلہ کریں،کہ ماضی سے سبق حاصل کرتے ہوئےہم اتحاد اور اتفاق کواس ملک کے اندر فروغ دیں،آج فیصلہ کریں کہ جو منصوبے کوئی بھی حکومت ہو کوئی بھی لیڈر شپ ہوجن منصوبوں سے اس ملک کی ترقی اور خوشحالی جڑی ہوئی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…