منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 16  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کا نیا سربراہ کون ہو گا؟ ایسے نام کا اعلان کر دیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو پارٹی کا مستقل صدر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے، میاں شہباز شریف کے پارٹی صدر بننے تک یعقوب ناصر قائم مقام صدر ہوں۔ یعقوب ناصر مستقل پارٹی

صدر کے انتخاب تک صدارت کے امور انجام دیتے رہیں گے۔ کل مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہو گا اس اجلاس میں قائم مقام صدر کو پارٹی قیادت سونپی جائے گی اور مستقل صدر کے انتخاب سے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ دریں اثناء اس سے پہلے راجہ ظفرالحق کو مستقل پارٹی صدر بنائے جانے کی بازگشت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…