منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا سے بھیانک جنگ کی تیاریاں امریکہ ، جاپان اور جنوبی کوریا میدان میں اتر آئے

datetime 4  اپریل‬‮  2017

شمالی کوریا سے بھیانک جنگ کی تیاریاں امریکہ ، جاپان اور جنوبی کوریا میدان میں اتر آئے

سیول(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے مطابق ملک کے جنوبی ساحلوں پر جاری ان مشقوں میں آٹھ سو سے زائد فوجی اہلکار، کئی جنگی بحری جہاز اور ہیلی کاپٹر شریک ہیں۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ ان مشقوں کا مقصد… Continue 23reading شمالی کوریا سے بھیانک جنگ کی تیاریاں امریکہ ، جاپان اور جنوبی کوریا میدان میں اتر آئے

شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017

شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

واشنگٹن (آئی این پی)شمالی کوریا کے سابق سفیر تھائی یونگ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملے کی تیار مکمل کر لی ہے، اس سے پہلے کے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی کے سربراہ کیم جونگ آن جو ایک شدت پسند ہیں وہ امریکہ پر ایٹمی حملہ کریں دنیا کو… Continue 23reading شمالی کوریا نے امریکہ پر ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر لی ،لرزہ خیز انکشافات

شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی تجزیہ کاروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جوہری تجربے کے لیے شمالی کوریا کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق سیٹیلائٹ کے ذریعے لی گئی تصاویر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری تجربے کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں۔25مارچ کو لی گئی… Continue 23reading شمالی کوریا کی خوفناک اقدام کی تیاریاں،امریکہ اور یورپ میں کھلبلی مچ گئی

’’بس بہت ہو گیا۔۔اب جنگ ہوگی‘‘ امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017

’’بس بہت ہو گیا۔۔اب جنگ ہوگی‘‘ امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن گزشتہ روز شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان موجود علاقے میں پہنچے۔امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اب ہمارے صبر کا پیمانہ بھر چکا ہے اب شمالی کوریا کے خلاف فوجی کاروائی کی جا سکتی ہے یہ آپشن اب استعمال ہو سکتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ کے مطابق… Continue 23reading ’’بس بہت ہو گیا۔۔اب جنگ ہوگی‘‘ امریکہ نے شمالی کوریا پر حملہ کرنے کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا اور امریکا میں جنگ کا خطرہ, چین میدان میں کود پڑا ، خطرناک انتباہ جاری کر دیا

datetime 9  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا اور امریکا میں جنگ کا خطرہ, چین میدان میں کود پڑا ، خطرناک انتباہ جاری کر دیا

بیجنگ (آ ئی این پی) چین نے کہا ہے کہ ون بیلٹ ون روڈ منصو بہ عا لمی تعاون کو فرو غ دینے کا سبب بن ر ہا ہے جس کے بین الاقوا می معیشت پر مثبت اثرات مر تب ہو نگے،چین میں روا ں سال منعقد ہو نے والی بیلٹ اینڈ روڈ عا لمی… Continue 23reading شمالی کوریا اور امریکا میں جنگ کا خطرہ, چین میدان میں کود پڑا ، خطرناک انتباہ جاری کر دیا

شمالی کوریا کی جاپان پرحملہ کرنے کی تیاریاں

datetime 8  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا کی جاپان پرحملہ کرنے کی تیاریاں

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جاپان میں امریکی اڈوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی تیاری کی جا رہی ہے ۔ ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حالیہ میزائل تجربے سے ایک یونٹ کو جاپان میں سامراج جارحانہ فورسز کے اڈوں کو نشانہ بنانے کا ہدف دے دیا گیا… Continue 23reading شمالی کوریا کی جاپان پرحملہ کرنے کی تیاریاں

’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017

’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان میں امریکی اڈوں کو حملوں کا نشانہ بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے جاپان میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کیلئے تیاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہگزشتہ روز ہونے والے میزائل تجربے اسی سلسلے کی کڑی ہیں اور… Continue 23reading ’شمالی کوریا کی امریکی اڈوں پر خوفناک حملے کی تیاریاں‘‘ کیا ہو نے جا رہا ہے ؟ َدھماکہ خیز انکشاف

دنیا ایک اوربڑی جنگ کے دھانے پر،امریکا اور جنوبی کوریا کی خطرناک ایٹمی جنگی مشقیں ،شمالی کوریا نے بھی 4 میزائل داغ دیئے

datetime 6  مارچ‬‮  2017

دنیا ایک اوربڑی جنگ کے دھانے پر،امریکا اور جنوبی کوریا کی خطرناک ایٹمی جنگی مشقیں ،شمالی کوریا نے بھی 4 میزائل داغ دیئے

واشنگٹن /ٹوکیو/پیانگ یانگ(آئی این پی)دنیا ایک اوربڑی جنگ کے دھانے پر،جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے حالیہ تجربے کے حوالے سے جاپان کا کہنا ہے کہ چاروں میزائل شمالی یونگان صوبے سے مشرقی سمندر کی جانب داغے گئے… Continue 23reading دنیا ایک اوربڑی جنگ کے دھانے پر،امریکا اور جنوبی کوریا کی خطرناک ایٹمی جنگی مشقیں ،شمالی کوریا نے بھی 4 میزائل داغ دیئے

شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

datetime 6  مارچ‬‮  2017

شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

ٹوکیو (آن لائن)جاپان نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے 4 بیلسٹک میزائل داغے گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق دعوے میں کہا گیا ہے کہ چار میں سے تین میزائل جاپانی سمندری حدود میں گرے۔ امریکا اور جنوبی کوریا ان تجربات کا تجزیہ کررہے ہیں۔ادھر جنوبی کوریا کے مطابق ان میزائلوں کی رینج… Continue 23reading شمالی کوریا نے چار بیلسٹک میزائل داغے، جاپان کا دعویٰ

Page 16 of 20
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20