چین میں ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک پر شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے جواب میں چینی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا، انتہائی سخت جواب دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)چینی وزارت خارجہ کے محکمہ اطلاعات کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل لی جن ژہاؤ نے شاہد آفریدی کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ لگتا ہے آپ چین کے خلاف مغربی پروپیگنڈے سے کافی گمراہ ہو چکے ہیں،مغرب چین کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہا ہے اور مسلمانوں کے جذبات کو اْکسا… Continue 23reading چین میں ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک پر شاہد آفریدی کے ٹوئٹ کے جواب میں چینی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا، انتہائی سخت جواب دیدیا