ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے خفیہ طورپر خلیجی ممالک کااقامہ رکھنے کی وجہ سے تاحیات نااہل ہونے کا خدشہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے خفیہ طورپر خلیجی ممالک کااقامہ رکھنے کی وجہ سے تاحیات نااہل ہونے کا خدشہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور ، منظور وسان ، ناصر حسین سہیل انور سیال اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے فریال تالپورکیوکیل فاروق نائیک کی عدم حاضری کے باعث سماعت سولہ نومبرتک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں کے خفیہ طورپر خلیجی ممالک کااقامہ رکھنے کی وجہ سے تاحیات نااہل ہونے کا خدشہ،بڑے بڑے نام زد میں آگئے

یلو کیب فراڈ کیس کا ملزم 22 سال بعد بری ،میں بے قصور تھا ،آج بری ہوگیا، جو لوگ ملوث تھے ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟عبدالمجید سومرو کے افسوسناک انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018

یلو کیب فراڈ کیس کا ملزم 22 سال بعد بری ،میں بے قصور تھا ،آج بری ہوگیا، جو لوگ ملوث تھے ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟عبدالمجید سومرو کے افسوسناک انکشافات

کراچی (این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے یلو کیب فراڈ کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو 22 سال بعد بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں آنیوالی یلو کیب فراڈ سکینڈل کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے کیس کے ملزم عبدالمجید سومرو کو 22 سال… Continue 23reading یلو کیب فراڈ کیس کا ملزم 22 سال بعد بری ،میں بے قصور تھا ،آج بری ہوگیا، جو لوگ ملوث تھے ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟عبدالمجید سومرو کے افسوسناک انکشافات

ضمانت پر رہا رائو انوارکے خلاف بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 17  اگست‬‮  2018

ضمانت پر رہا رائو انوارکے خلاف بڑاقدم اٹھا لیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق ایس ایس پی ملیررائوانوارکے خلاف سندھ ہائی کورٹ میںغیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست دائرکردی گئی ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیررائوانوارکے غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت کے خلاف درخواست نقیب اللہ کے والد نے فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کے توسط سے دائرکی۔درخواست میں… Continue 23reading ضمانت پر رہا رائو انوارکے خلاف بڑاقدم اٹھا لیا

سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ،بڑافیصلہ سنادیاگیا

datetime 5  جولائی  2018

سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ،بڑافیصلہ سنادیاگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے صوبے کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزارکا موقف تھا کہ کراچی کی آبادی دوکروڑسے تجاوزکرچکی… Continue 23reading سندھ کو7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست ،بڑافیصلہ سنادیاگیا

ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا، عام انتخابات کا انعقاد کیوں اور کس وجہ سے نہیں کروایاجاسکتا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2018

ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا، عام انتخابات کا انعقاد کیوں اور کس وجہ سے نہیں کروایاجاسکتا؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلی ہے ۔درخواست اقبال کاظمی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت،سیکرٹری اعداد و شمار کی جانب سے کمنٹس فائل کر دئے گئے ۔حکومت سندھ… Continue 23reading ملک میں عام انتخابات رکوانے سے متعلق درخواست پر بڑا فیصلہ سنادیاگیا، عام انتخابات کا انعقاد کیوں اور کس وجہ سے نہیں کروایاجاسکتا؟ حیرت انگیز انکشافات

سندھ 7ریاستوں میں تقسیم ، ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

سندھ 7ریاستوں میں تقسیم ، ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی (آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ میں صوبہ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی جس پر عدالت عالیہ نے فریقین کو 8 مئی کو طلبی کے نوٹسز جاری کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبہ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے سے متعلق درخواست شہری… Continue 23reading سندھ 7ریاستوں میں تقسیم ، ہائیکورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں اضافے، لیٹ فیس چارجز وصولی سے روک دیا گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018

پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں اضافے، لیٹ فیس چارجز وصولی سے روک دیا گیا

کراچی(سی پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق سندھ حکومت کا نوٹی فکیشن کالعدم قراردیتے ہوئے اسکولوں کو فیسوں میں اضافے اور لیٹ فیس چارجز وصولی سے روک دیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں نجی اسکولوں کی جانب سے فیسوں میں ہوشربا اضافے اور عدم ادائیگی پر لیٹ چارجز… Continue 23reading پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں اضافے، لیٹ فیس چارجز وصولی سے روک دیا گیا

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

datetime 8  فروری‬‮  2018

سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے ساڑھے تین سو سے زائد درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ہٹادی، جس کے بعد گاڑیاں،اشیا خوردنی اور ملبوسات سستے ہوجائیں گے۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ نے ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے سے متعلق گزشتہ روز فیصلہ دیتے ہوئے وزیرخزانہ کو ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کیاختیارات کالعدم قراردیے تھے۔عدالتی فیصلے کے… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 300 سے زائد اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم

سندھ ہائی کورٹ کا این ای ڈی کے لاپتہ طالب علم کو 25جنوری تک بازیاب کرانے کا حکم

datetime 12  جنوری‬‮  2018

سندھ ہائی کورٹ کا این ای ڈی کے لاپتہ طالب علم کو 25جنوری تک بازیاب کرانے کا حکم

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری این ای ڈی یونیورسٹی کے طالب علم محمد عمر کو 25جنوری تک بازیاب کرانے کے احکامات جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں لاپتہ شہری این ای ڈی یونیورسٹی… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ کا این ای ڈی کے لاپتہ طالب علم کو 25جنوری تک بازیاب کرانے کا حکم

Page 5 of 7
1 2 3 4 5 6 7