کراچی (آن لائن) سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور ، منظور وسان ، ناصر حسین سہیل انور سیال اور دیگر کے خلاف اقامہ رکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے فریال تالپورکیوکیل فاروق نائیک کی عدم حاضری کے باعث سماعت سولہ نومبرتک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور ، منظور وسان ، ناصر حسین سہیل انور سیال اوردیگرکیخلاف اقامہ رکھنیسیمتعلق درخواست کی سماعت ہوئی عدالت میں درخواست گزا وکیل صفائی کاکہنا تھا کہ نواز شریف کیس میں سپریم کورٹ نیواضح کردیا تھا
اثاثیچھپانا نااہلیت ہیسپریم کورٹ نے ایک اورفیصلے میں یہ بھی قراردیا تھا کہ اسمبلی کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی نا اہل کیا جا سکتا ہے فریال تالپورنے دوہزار دو میں صاحبزادی عائشہ کینام پر دبئی میں کمپنی قائم کی فریال تالپور نے رقم دبئی منتقل کرنیکی تفصیلات الیکشن کمیشن سیچھپائی جیالی رہنما نیاپنا اقامہ بھی ظاہرنہیں کیا جھوٹا بیان حلفی جمع کرانیپر فریال تالپور صادق اور امین نہیں رہیں جبکہ سہیل انور سیال کو اسمبلی کیلئے تاحیات نااہل قرار دیا جائیعدالت نیفریال تالپورکیوکیل فاروق نائیک کی عدم حاضری کے باعث سماعت سولہ نومبرتک ملتوی کردی