بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

datetime 31  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی کے لیے قائم کردہ کمیٹی نے اپنی رپورٹ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کو پیش کردی ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ انسداد بدعنوانی کمیٹی کی… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپٹ عناصر سے چار کھرب ریال واپس لیے گئے

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

datetime 26  جنوری‬‮  2019

سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

دبئی( آن لائن )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کی رضاکار خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا انکشاف کیا ہے۔ایمنسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق خواتین قیدیوں پر حملے کیے گئے، بجلی کے جھٹکوں سے تشدد کا نشانہ… Continue 23reading سعودی قوانین کی خلاف ورزی کا بھیانک انجام، خواتین پرکوڑوں کی برسات،واٹر بورڈ کا تشدد، بجلی کے بھی جھٹکے لگانے کا انکشاف تفتیش کاروں کے سامنے زبردستی غیر فطری سلوک بھی کیا جانے لگا

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

datetime 25  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر فراہم کر دیئے جس کے بعد سعودی عرب سے طے کردہ 3 ارب ڈالر کی امداد مکمل طور پر اسٹیٹ بینک کو موصول ہوچکی ہے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے جمعرات کو تین ارب ڈالر امداد میں سے پہلی قسط موصول… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی آخری قسط موصول

گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

datetime 24  جنوری‬‮  2019

گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے صنعتی شہر الجبیل میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرنے پر متعدد پاکستانی ملازمین گرفتار۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی عرب کے شہر الجبیل میں پاکستانی ملازمین تنخواہ نہ ملنے پر احتجاج کر رہے تھے۔اس دوران ملازمین کی پولیس کے ساتھ جھڑپ بھی ہوئی۔پولیس نے پاکستانی ملازمین پر سیدھی گولیاں… Continue 23reading گھنٹوں کام ،معاوضہ زیرو، سعودیہ میں پاکستانی ملازمین سراپا احتجاج معاملہ ہاتھ سے نکلنے پرسعودی پولیس نے پاکستانیوں پر سیدھی گولیاں چلا دیں متعدد زخمی ، کئی گرفتار،حالات کشیدہ ،سعودی سفارتخانہ بے خبر

سعودی عرب کا پہلا مواصلاتی سیارہ رواں برس فروری میں خلا میں بھیجنے کا اعلان

datetime 22  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کا پہلا مواصلاتی سیارہ رواں برس فروری میں خلا میں بھیجنے کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے پہلا مواصلاتی سیارہ رواں برس فروری میں خلا میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے تعاون سے تیار ہونے والا پہلا مواصلاتی سیٹلائیٹ ایس جی ایس 1 مملکت کے مقامی وقت کے مطابق 5 فروری 2019 کو رات 11 بج کر 55 منٹ پر خلا میں بھیجا… Continue 23reading سعودی عرب کا پہلا مواصلاتی سیارہ رواں برس فروری میں خلا میں بھیجنے کا اعلان

سعودی حکومت کا غیر ملکی تارکین وطن کیلئے بڑا فیصلہ نقل کفالہ کا نیا قانون جاری ، شرائط و ضوابط کیا ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سعودی حکومت کا غیر ملکی تارکین وطن کیلئے بڑا فیصلہ نقل کفالہ کا نیا قانون جاری ، شرائط و ضوابط کیا ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی وزارت محنت کی جانب سے نقل کفالہ سے متعلق نئے ضوابط اور شرائط جاری ۔تفصیلات کے مطابق نقل کفالہ کیلئے کسی بھی غیر ملکی کارکن کا کسی بھی آجر کے یہاں مخصوص مدت تک کام کرنا ضروری نہیں۔اگر کسی غیر ملکی کارکن نے ایک ادارے سے دوسرے ادارے میں نقل کفالہ کی… Continue 23reading سعودی حکومت کا غیر ملکی تارکین وطن کیلئے بڑا فیصلہ نقل کفالہ کا نیا قانون جاری ، شرائط و ضوابط کیا ہونگی؟تفصیلات سامنے آگئیں

سعودی عرب : درجنوں مظلوم روہنگین مسلمانوں کی ملک بدری کا حکم

datetime 9  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب : درجنوں مظلوم روہنگین مسلمانوں کی ملک بدری کا حکم

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب سے تقریبا دو ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش منتقل کردیے گئے ہیں۔ یہ افراد ایک بہتر اور محفوظ زندگی کی تلاش میں سعودی عرب گئے تھے۔سعودی عرب نے ان روہنگیا افراد کو ملک بدر کرتے ہوئے میانمار کے بجائے پڑوسی ملک بنگلہ دیش بھیجا ہے۔ مڈل ایسٹ آئی… Continue 23reading سعودی عرب : درجنوں مظلوم روہنگین مسلمانوں کی ملک بدری کا حکم

سعودی عرب : پاکستان میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے تیار، سعودی میڈیا

datetime 8  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب : پاکستان میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے تیار، سعودی میڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب سرمایہ کاری کے ایک بڑے منصوبے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کو تیار ہوگئے ہیں جس کے تحت گوادر میں کئی ارب ڈالر کی لاگت سے سعودی آرامکو آئل ریفائنری کی تعمیر ہوگی۔ سعودی عرب کے روزمانہ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب جلد… Continue 23reading سعودی عرب : پاکستان میں آئل ریفائنری کی تعمیر کیلئے تیار، سعودی میڈیا

سعودی عرب میں سعودائزیشن: مزید 5 شعبوں میں غیرملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے،عملدرآمد بھی شروع

datetime 7  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب میں سعودائزیشن: مزید 5 شعبوں میں غیرملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے،عملدرآمد بھی شروع

ریاض(اے این این) سعودی عرب میں سعودائزیشن پر تیزی سے عمل جاری ہے اور اب مزید 5 شعبوں میں غیر ملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے۔سعودی فرماں رواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی حکومت غیر ملکی تارکین کی بجائے مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے جسے سعودائزیشن پالیسی کا… Continue 23reading سعودی عرب میں سعودائزیشن: مزید 5 شعبوں میں غیرملکی تارکین کام نہیں کرسکیں گے،عملدرآمد بھی شروع

Page 39 of 143
1 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 143