بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

datetime 18  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

الریاض(این این آئی)سعودی عرب 20 بڑی معاشی طاقتوں کے نمائندہ گروپ جی 20 کے 21 اور 22 نومبر 2020ء کو ہونے والے پندرہویں سالانہ سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب نے جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبان ملنے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اجلاس سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ… Continue 23reading سعودی عرب2020ء میں جی 20 سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

datetime 17  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں ٹریفک پولیس نے گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر 3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان کر دیا ہے ۔محکمہ ٹریفک پولیس نے نئے قوانین کے حوالے سے بتایا کہ قانون کی شق نمبر 6کے مطابق ایسی گاڑیاں جن… Continue 23reading سعودی عرب ، ٹریفک پولیس کا گاڑی کی نمبر پلیٹ چھپانے یا جزوی طورپر مٹانے پر3سے 6ہزار روپے جرمانے اور گاڑی کو تحویل میں لینے کا اعلان

سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت7 ممالک کے 55شدت پسندشہری گرفتار

datetime 9  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت7 ممالک کے 55شدت پسندشہری گرفتار

ریاض(این این آئی )سعودی عرب میں حکام نے کہاہے کہ ریاستی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں7 ممالک کے 55افراد گرفتار کئے گئے ہیں جن میں 34سعودی شہری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہاکہ گرفتار ملزمان میں سے 9 کا تعلق یمن، دو کا… Continue 23reading سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت7 ممالک کے 55شدت پسندشہری گرفتار

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی و یژن کے مطابق کچھ حملہ آوروں نے ملک کے مشرقی علاقے میں واقع ایک چیک پوائنٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار حملہ آور موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ دو کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading سعودی عرب میں حملے کی کوشش ناکام، کتنے حملہ آور ہلاک اور گرفتار کئے گئے ، تفصیلات سامنے آگئیں

امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

datetime 7  اپریل‬‮  2019

امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل نوپیک کے نام… Continue 23reading امریکا نے اوپیک ممالک پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو اپنا تیل ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کریں گے : سعودی عرب کی دھمکی

سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

بغداد(این این آئی) سعودی عرب نے تعلقات بہتر کرتے ہوئے بغداد میں 30 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفارتخانہ، سعودی وزیر تجارت و سرمایہ کاری ماجد بن عبداللہ القصابی کی سربراہی میں وفد کے 2روزہ دورے کے دوران کھولا گیا۔خیال رہے کہ ایران کی خطے میں اثر… Continue 23reading سعودی عرب نے 30سال بعد عراق میں اپنا سفارتخانہ کھول دیا

حج و عمرہ کرنااب اتنا آسان۔۔۔!!!سعودی عرب نے دنیا بھر کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  اپریل‬‮  2019

حج و عمرہ کرنااب اتنا آسان۔۔۔!!!سعودی عرب نے دنیا بھر کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

ریاض(اے این این)سعودی وزارت حج و عمرہ بہت جلد عمرہ کے خواہمشندوں کے لئے نئے پیکچز متعارف کرائیگا۔سعودی پروجیکٹ نامی ادارے نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر نئے پیکچز کا تعارف کرتے ہوئے بتایا کہ پیکچز کو چار الیکٹرونک ویزہ کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جس کے تحت مقامی شہری اور غیر ملکی تارکین وطن… Continue 23reading حج و عمرہ کرنااب اتنا آسان۔۔۔!!!سعودی عرب نے دنیا بھر کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب کے پہلے تربیتی لڑاکا طیاروں کی اسمبلنگ شروع

datetime 1  اپریل‬‮  2019

سعودی عرب کے پہلے تربیتی لڑاکا طیاروں کی اسمبلنگ شروع

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مقامی طور پر اسمبل کئے گئے ہاک طیاروں کا افتتاح مشرقی ریجن کے کنگ عبدالعزیز ائیر بیس پرکیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ سعودی عرب کا پہلا لڑاکا تربیتی طیارہ ہے جس کے بعض پرزے سعودی عرب میں تیار کیے گئے ۔ طیاری سازی کا پروگرام سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کے پہلے تربیتی لڑاکا طیاروں کی اسمبلنگ شروع

78فیصد حادثات کی وجہ کیا نکلی؟تشویشناک رپورٹ گھر سے نکلنے سے پہلے آپ بھی ضرور پڑھئے

datetime 30  مارچ‬‮  2019

78فیصد حادثات کی وجہ کیا نکلی؟تشویشناک رپورٹ گھر سے نکلنے سے پہلے آپ بھی ضرور پڑھئے

ریاض(سی پی پی )سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال سے ہلاکتیں بڑھ گئیں ۔محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر میجر جنرل محمد البسامی نے بتایا کہ گزشتہ برس ڈرائیونگ کے دوران موبائل کے استعمال سے 460اموات ہوئیں ۔گزشتہ برس ہونے والے مجموعی ٹریفک حادثات میں 78فیصد کی وجہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل کا استعمال… Continue 23reading 78فیصد حادثات کی وجہ کیا نکلی؟تشویشناک رپورٹ گھر سے نکلنے سے پہلے آپ بھی ضرور پڑھئے

Page 36 of 143
1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 143