پیر‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2024 

صرف چند راتوں کی خراب نیند صحت خراب کر سکتی ہے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2017

صرف چند راتوں کی خراب نیند صحت خراب کر سکتی ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانیہ کی نیند سے متعلق سلیپ کونسل کے مطابق ملک میں شہری رات میں اوسطً ساڑھے چھ گھنٹے سوتے ہیں جو کہ زیادہ تر لوگوں کے لیے ناکافی ہے۔برطانیہ میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان بوجھ کر یا دیگر وجوہات کی بنا پر اگر آپ… Continue 23reading صرف چند راتوں کی خراب نیند صحت خراب کر سکتی ہے

’دنیا میں جنگلی حیات میں 40 سالوں میں 58 فیصد کمی‘

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2017

’دنیا میں جنگلی حیات میں 40 سالوں میں 58 فیصد کمی‘

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 1970 کے بعد سے جنگلی حیات کی آبادی میں 58 فیصد کمی ہوئی ہے۔زولوجیکل سوسائٹی آف لندن اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کی جانب سے لگائے جانے والے اندازوں سے معلوم ہوتا ہے کہ اگر یہ سلسلہ ایسے ہی جاری رہا تو 2020 تک ریڑھ کی… Continue 23reading ’دنیا میں جنگلی حیات میں 40 سالوں میں 58 فیصد کمی‘

سائنس نے سو سال میں دنیا کیسے بدل ڈالی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

سائنس نے سو سال میں دنیا کیسے بدل ڈالی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بی بی سی کے لیے لکھے جانے والے ایک مضمون میں نوبیل انعام یافتہ سائنس دان اور برطانیہ کی رائل سوسائٹی کے صدر سر وینکی رام کرشنن نے سائنسی دریافت کے موضوع پر روشنی ڈالی ہے کہ اس نے کیسے ایک مختصر دورانیے میں ہمارا تصورِ کائنات بدل کر رکھ دیا ہے۔ وہ… Continue 23reading سائنس نے سو سال میں دنیا کیسے بدل ڈالی

دین اسلام کا بول بالا۔۔ اسرائیل کی یہودی یونیورسٹی نے روح کی غذا بارے اسلامی حقانیت کا اعتراف کر لیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

دین اسلام کا بول بالا۔۔ اسرائیل کی یہودی یونیورسٹی نے روح کی غذا بارے اسلامی حقانیت کا اعتراف کر لیا

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اکثر آپ نے لوگوں سے سنا ہو گا کہ موسیقی روح کی غذاہے ۔یورپ سمیت ایشیا اور مسلمان ممالک میں تو موسیقی جیسے قبیح کام کو روح کی غذا قرار دی کر بھی اسی کی ترویج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔لیکن ماہرین کی جانب سے جاری کر دی حالیہ تحقیقاتی رپورٹ… Continue 23reading دین اسلام کا بول بالا۔۔ اسرائیل کی یہودی یونیورسٹی نے روح کی غذا بارے اسلامی حقانیت کا اعتراف کر لیا

سائنسدانوں کا مچھلیوں بارے ایسا انکشاف کے آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 19  اگست‬‮  2016

سائنسدانوں کا مچھلیوں بارے ایسا انکشاف کے آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

آکسفورڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)اگرچہ ہم انسانوں کو تمام مچھلیاں ایک جیسی ہی لگتی ہیں لیکن خود مچھلیاں انسان کو چہرے کی بنا پر شناخت کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ہیں۔ امریکا اور آسٹریلیا کے ماہرین نے آرچر فش میں ایک حیرت انگیز صلاحیت دریافت کی ہے جو اب تک کسی چھوٹی مچھلی میں دریافت ہونے والی… Continue 23reading سائنسدانوں کا مچھلیوں بارے ایسا انکشاف کے آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

ساری مشکلیں ہو گئیں آسان ۔۔۔ سائنسدانوں نے ایسی جادوئی ڈیوائس ایجاد کر لی کہ بس ۔۔۔!

datetime 19  اگست‬‮  2016

ساری مشکلیں ہو گئیں آسان ۔۔۔ سائنسدانوں نے ایسی جادوئی ڈیوائس ایجاد کر لی کہ بس ۔۔۔!

لاہور (دمانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا بھر میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کاریں اور موٹرسائیکلیں چوری ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ کو جلد برآمد کر لیا جاتا ہے لیکن کچھ یا تو بہت دیر بعد برآمد ہوتی ہیں اور کچھ کا نام و نشان ہی نہیں مل پاتا۔ مگر اب گاڑی مالکان کیلئے ایک… Continue 23reading ساری مشکلیں ہو گئیں آسان ۔۔۔ سائنسدانوں نے ایسی جادوئی ڈیوائس ایجاد کر لی کہ بس ۔۔۔!

1400 سال قبل جو اسلام نے کہاتھا! سائنس نے بھی مان لیا

datetime 18  اگست‬‮  2016

1400 سال قبل جو اسلام نے کہاتھا! سائنس نے بھی مان لیا

کراچی(نیوزڈیسک)اللہ تعالیٰ نے کئی طرح کی خطرناک بیماریاں پیدا کی ہیں لیکن ساتھ ہی ان کے علاج کے لئے پودے اور بیج پیدا کئے ہیں۔ایسے ہی بہترین پودوں میں سے ایک ’کلونجی‘کا ہے جس کے بارے میں حضرت محمدﷺ نے فرمایا تھا کہ اس میں موت کے سوائے ہر بیماری کا علاج موجود ہے۔ یہ… Continue 23reading 1400 سال قبل جو اسلام نے کہاتھا! سائنس نے بھی مان لیا

Page 3 of 3
1 2 3