مذاکرات کی اندرونی کہانی
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘ یہ ایران کے صوبے لرستان سے تعلق رکھتے ہیں‘ لرستان کے لوگ بہادر‘ جری اور خوددار ہوتے ہیں‘ میں نے اس خطے کا ذکر امیر تیمور کی بائیوگرافی میں پڑھا تھا‘ تیمور نے جب لرستان پر حملہ کیا تو لر لوگوں نے اس کے دانتوں سے… Continue 23reading مذاکرات کی اندرونی کہانی











































