ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

کراچی میں رینجرزپرحملہ ،دواہلکارزخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2017

کراچی میں رینجرزپرحملہ ،دواہلکارزخمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں جرائم پیشہ ا وردہشتگردوں کے خلاف آپریشن پرجانے والی رینجرزکی ٹیم پرحملہ ،حملے میں کچھ  اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بزنس روڈاردوبازارمیں نامعلوم افراد نے رینجرزکی ٹیم پرکریکرسے حملہ کیاجس سے کچھ اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی… Continue 23reading کراچی میں رینجرزپرحملہ ،دواہلکارزخمی

رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

datetime 18  اپریل‬‮  2017

رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

کراچی(آئی این پی)کراچی میں رینجرز کی جانب سے کارروائیاں روکے جانے کے بعدمسلح گروپس نے سر ابھارنا شروع کردیا ۔ پرانا گولیمار میدان جنگ بن گیا۔ گینگ وار کارندوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ سے خوف وہراس، علاقہ مکین گھروں میں محسور ہوگئے ، دوسری طرف رینجرز کی طرف سے کام روکے جانے کے بعد… Continue 23reading رینجرز کو اختیارات نہ دیئے جانے کابھیانک نتیجہ،گولیمار میدان جنگ بن گیا،کراچی میں شدید تصادم شروع

’’رینجرز اختیارات ختم ‘‘ سڑکیں سنسان ہو گئیں

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’رینجرز اختیارات ختم ‘‘ سڑکیں سنسان ہو گئیں

کراچی(آئی این پی) رینجرز کے خصوصی اختیارات ختم ہوئے دوسرے روز کراچی میں رینجرز کے آپریشن روکے رہے ‘ رینجرز اہلکاروں کے واپس ہیڈ کوارٹر جانے سے شہر بھرمیں چوکیاں خالی نظر آئیں اور سڑکیں سنسان ‘ صرف حساس مقامات پر رینجرز کی نفری تعینات رہی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے خصوصی… Continue 23reading ’’رینجرز اختیارات ختم ‘‘ سڑکیں سنسان ہو گئیں

بڑے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا،اینٹی ایئرکرافٹ گن سمیت خطرناک اسلحہ برآمد

datetime 21  مارچ‬‮  2017

بڑے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا،اینٹی ایئرکرافٹ گن سمیت خطرناک اسلحہ برآمد

کراچی (آئی این پی) کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا ۔ منگل کو رینجرز کا یونیورسٹی روڈ پر واقع سفاری پارک کے گوالیشن پلے لینڈ میں ٹارگیٹڈ آپریشن ۔ سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کی جانب سے چھپائے گئے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ نے یونیورسٹی روڈ… Continue 23reading بڑے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیاگیا،اینٹی ایئرکرافٹ گن سمیت خطرناک اسلحہ برآمد

اہم سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

datetime 28  فروری‬‮  2017

اہم سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

کراچی(آئی این پی)رینجرز ترجمان کے مطابق منگل کورینجرز کی بھاری نفری نے لیا قت آباد نمبر 4 میں واقع متحدہ قومی کوموومنٹ لندن کے دفتر پر چھاپہ مار کر 3 عدد رائفل ٹرپل ٹو ،3 عدد ایس ایم جی بنعہ 6 عدد میگزین،1 عدد رائفل جی تھری بمعہ4 عدد میگزین، 8 عدد پستول 30 بور… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 28  فروری‬‮  2017

فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج اور رینجرز کے جوانوں کا دورہ قذافی سٹیڈیم ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے انعقاد کے حوالے سے قذافی سٹیڈیم کی تزئین و آرائش کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کو بھی فول پروف بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیںاس سلسلے میں پاک… Continue 23reading فوج اور رینجرز اچانک قذافی سٹیڈیم پہنچ گئی، وجہ بھی سامنے آگئی

راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2017

راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

ر اولپنڈی(آئی این پی ) ر اولپنڈی میں پیرودہائی میں رینجرزکومبنگ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ملزم کے ڈیرے سے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے پیرودہائی میں رینجرز نے کومبنگ آپریشن کے دوران بدنام زمانہ ملزم کے ڈیرے پر بھی چھاپہ مارا اورکارروائی کے دوران ڈیرے سے غیر قانونی گیٹ… Continue 23reading راولپنڈی میں رینجرزآپریشن کے دوران غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑا گیا

سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب میں رینجرز کو وہی اختیارات دینے کی منظوری دی ہے جو انہیں صوبہ سندھ میں حاصل ہیں، اسی وجہ سے اختیارات دینے کے نوٹیفکیشن دینے میں دو دن کی تاخیر ہوئی ۔ باخبر ذرائع کے مطابق پنجاب ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دیدی،رینجرز کو دو ماہ کیلئے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پنجاب میں کارروائیوں کا اختیارحاصل ہوگا۔بدھ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صدارت… Continue 23reading اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا