اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اہم سیاسی جماعت کے دفتر پر چھاپہ، اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)رینجرز ترجمان کے مطابق منگل کورینجرز کی بھاری نفری نے لیا قت آباد نمبر 4 میں واقع متحدہ قومی کوموومنٹ لندن کے دفتر پر چھاپہ مار کر 3 عدد رائفل ٹرپل ٹو ،3 عدد ایس ایم جی بنعہ 6 عدد میگزین،1 عدد رائفل جی تھری بمعہ4 عدد میگزین، 8 عدد پستول 30 بور بنعہ 4 میگزین اور 1800 ایس ایم

جی راؤنڈز برآمد کرلئے۔ رینجرز ترجمان نے مزید بتایا کہ مزکورہ اسلحہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی میں استعمال ہونا تھا جو متحدہ قومی موومنٹ لندن گروپ نے اپنے آفس میں چھایاہو اتھا اور اسلحہ ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے شرپسند عاصر نے تخریب کاری کیلئے چھپا یا رکھا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…