راکھی ساونت کی کورونا ویکسین لگواتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل
ممبئی (این این آئی)بھارتی معروف اداکارہ اور بگ باس کے سیزن 14 کی کنٹسٹنٹ راکھی ساونت نے بھی کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی۔راکھی ساونت نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کورونا ویکسینیشن سینٹر میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راکھی ساونت کورونا ویکسین لگواتے ہوئے… Continue 23reading راکھی ساونت کی کورونا ویکسین لگواتے ہوئے دلچسپ ویڈیو وائرل