جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

راکھی ساونت نے سلیبریٹی رئیلٹی شو میں اپنی زندگی کے راز کھول دیئے

datetime 5  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر آنیوالی ہیں۔ وہ راجیو کھنڈیلوال کے سلیبریٹی رئیلٹی شو جذبات میں مہمان بن کر پہنچی ، تو انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز کھولے۔راکھی ساونت نے اپنے جذباتی بیان میں سنی لیونی سے معافی مانگ لی،

راجیو کھنڈیلوال نے جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کی گئی کسی بات کا انہیں افسوس تھا تو انہوں نے کہا ہاں ۔ سنی لیون کو برا بھلا کہنے پر افسوس ہے، راکھی نے تین سال پہلے کے اس واقعہ کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس بات پر افسوس ہے کہ جب انہوں نے سنی لیونی پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کی بات کہی تھی ۔ اس شو کے دوران راکھی ساونت کے ساتھ عرشی خان بھی موجود تھیں ۔ راجیو کا یہ شو کچھ ہی دن پہلے شروع ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…