جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

داعشی دہشت گردوں کا سب سے بڑا گروہ گرفتار پاکستان میں کیا کرنا چاہتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

داعشی دہشت گردوں کا سب سے بڑا گروہ گرفتار پاکستان میں کیا کرنا چاہتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (آن لائن) سی ٹی ڈی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش کے دہشت گردوں کا ایک گروہ گرفتار کرلیا۔ تھانہ سی ٹی ڈی لاہور نے گروہ میں ملوث 8دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ گروہ کے سرغنہ نبیل ابی عبداللہ کے بارے میں سی ٹی ڈی حکام کا… Continue 23reading داعشی دہشت گردوں کا سب سے بڑا گروہ گرفتار پاکستان میں کیا کرنا چاہتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات

داعش دہلیز تک آ گئی،طاہر القادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

داعش دہلیز تک آ گئی،طاہر القادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ پشاور اور درگاہ شاہ نورانی پر دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری داعش کی طرف سے قبول کرنا خطرے کا الارم ہے،داعش دہلیزتک آ گئی حکمرانوں کی مصلحتوں کی سزا قیمتی جانی و مالی نقصان کی صورت میں ملک اور قوم… Continue 23reading داعش دہلیز تک آ گئی،طاہر القادری نے خطرناک دعویٰ کردیا

داعش نے مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

داعش نے مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

کابل/لندن (آئی این پی ) شدت پسند تنظیم داعش نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہر افشانیوں کے باعث مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف میدان جنگ میں اتارنے کا منصوبہ تیار کرلیا ۔افغانستان میں داعش کے کمانڈر ابو عمر خراسانی نے برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کو انٹرویو… Continue 23reading داعش نے مغربی نوجوانوں کو ٹرمپ کے خلاف استعمال کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا

کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم شدت پسند تنظیم داعش نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ۔میڈیار پورٹس کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب شاہ نورانی کی درگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے… Continue 23reading کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات

حساس اداروں کی کارروائی۔۔۔ پاکستان سے ایسی تنظیم کے کارکن گرفتار کہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016

حساس اداروں کی کارروائی۔۔۔ پاکستان سے ایسی تنظیم کے کارکن گرفتار کہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سرگودھا(آن لائن)پاکستان کے صوبے پنجاب میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے مبینہ طور پر شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ سے تعلق رکھنے والے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے ضلع سرگودھا میں کارروائی کے دوران دونوں شدت… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی۔۔۔ پاکستان سے ایسی تنظیم کے کارکن گرفتار کہ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی عرب پر خطرناک تنظم کو فنڈنگ کا الزام, سازش ہے یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب پر خطرناک تنظم کو فنڈنگ کا الزام, سازش ہے یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشافات

سٹاک ہوم(این این آئی)سعودی عرب پر خطرناک تنظم کو فنڈنگ کا الزام, سازش ہے یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشافات۔وکی لیکس کے بان جولین اسانج نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکومت داعش اور کلنٹن فائونڈیشن دونوں کو فنڈنگ کرتی رہی ہے،صدارتی انتخابات سے چند روز قبل ہیلری کلنٹن کے خلاف نئے انکشاف… Continue 23reading سعودی عرب پر خطرناک تنظم کو فنڈنگ کا الزام, سازش ہے یا پھر کچھ اور ۔۔۔؟ تہلکہ خیز انکشافات

بھارت تیار ی کر لے ، کون حملہ کرنے والا ہے ؟ امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت تیار ی کر لے ، کون حملہ کرنے والا ہے ؟ امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

نئی دہلی (آئی این پی )امریکا نے بھارت میں داعش کی جانب سے غیر ملکیوں پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے امریکی شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے احتیاط برتنے کی ہدایت کردی ،بھارت داعش کو اسلحہ، گولہ بارود اور افرادی قوت فراہم کرنے والا بڑا ملک ہے،بین الاقوامی دہشتگرد تنظیم کی جڑیں… Continue 23reading بھارت تیار ی کر لے ، کون حملہ کرنے والا ہے ؟ امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

پاکستان کو دھمکیاں دینے والا بھارت خود سنگین خطرے میں۔۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان کو دھمکیاں دینے والا بھارت خود سنگین خطرے میں۔۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

نئی دہلی(آن لائن) بار بار پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دیکر خطے کا امن تباہ کرنے پر تلا بھارت خود سنگین خطرات میں گھر گیا، امریکہ نے بھارت میں داعش کے بڑے حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی وارننگ بھی جاری کردی ہے۔۔ میڈیا رپورٹس اور برطانوی تھنک ٹینک… Continue 23reading پاکستان کو دھمکیاں دینے والا بھارت خود سنگین خطرے میں۔۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو خبردار کر دیا ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

بغداد(آن لائن)عراق کی افواج اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے آخری گڑھ موصل کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے اور عراقی وزیراعظم نے دولتِ اسلامیہ سے کہا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں۔وزیراعظم حیدر العبادی نے سرکاری ٹی وی پر جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا کہ دولتِ اسلامیہ کے پاس اب… Continue 23reading ’’داعش ہتھیار ڈال دے یا مرنے کے لیے تیار رہے‘‘بڑے اسلامی ملک نے اعلان جنگ کر دیا

Page 13 of 15
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15