جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کے پی حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط، سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی

datetime 10  جون‬‮  2023

کے پی حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط، سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی۔ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد معاہدہ مرکزی حکومت کو ارسال کردیا گیا ہے، معاہدے کے تحت کے پی حکومت آئندہ مالی سال کیلئے 95 ارب روپے کا سرپلس بجٹ دے گی۔ذرائع کے… Continue 23reading کے پی حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط، سرپلس بجٹ دینے کی شرط مان لی

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2023

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمودخان، اسپیکرمشتاق غنی،سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان، سابق صوبائی وزراء، سینیٹرز اور سابق ارکان اسمبلی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے ڈی جی ایکسائز کو گاڑیوں کی جلد واپسی یقینی بنانے سے متعلق عمل درآمد کیلئے خط ارسال کیا ہے۔خط… Continue 23reading خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف

توڑ پھوڑمیں ملوث خیبرپختونخواکے بلدیاتی نمائندوں کے گرد گھیرا تنگ

datetime 28  مئی‬‮  2023

توڑ پھوڑمیں ملوث خیبرپختونخواکے بلدیاتی نمائندوں کے گرد گھیرا تنگ

پشاور (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں ملوث بلدیاتی نمائندوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا ہے،9مئی کو جلاؤ گھیرائو اورتوڑ پھوڑ میں ملوث خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں کی برطرفی کا امکان ہے ، میئرپشاور نے جلاؤگھیراؤ کرنے والے چیئرمین اور کونسلروں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔… Continue 23reading توڑ پھوڑمیں ملوث خیبرپختونخواکے بلدیاتی نمائندوں کے گرد گھیرا تنگ

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پرصوبے کے تما م سرکاری تعلیمی اداروں میں یکم تا 7اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخواکے تمام اضلاع میں تمام سرکاری تعلیمی ادارے جو ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا(ای اینڈ ایس ای)کے دائرہ اختیار… Continue 23reading صوبائی حکومت نے تعلیمی اداروں میں 7 چھٹیوں کا اعلان کردیا

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا۔صوبائی حکومت کی جانب مالاکنڈ ڈویژن میں ایک اور ضلعے کا اضافہ کیا گیا ہے اور وسطی دیرکو الگ ضلع بنانیکا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ضلع وسطی دیر تین تحصیلوں اخگرام، نہاگ درہ اور صاحب آباد پر مشتمل ہوگا۔خیال رہے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ایک اور ضلع تشکیل دے دیا گیا

نوسال سے پی ٹی آئی حکومت قائم ہے، صوبہ680ارب روپے کامقروض ہوچکاہے،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین نے حکومت کوآڑھے ہاتھوں لے لیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

نوسال سے پی ٹی آئی حکومت قائم ہے، صوبہ680ارب روپے کامقروض ہوچکاہے،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین نے حکومت کوآڑھے ہاتھوں لے لیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کی کارکردگی پر شدیدتنقید کرتے ہوئے کہا کہ نوسال سے پی ٹی آئی حکومت قائم ہے آج یہ صوبہ680ارب روپے کامقروض ہوچکاہے ایک بی آرٹی کے علاوہ کوئی دوسراپراجیکٹ ہوتودکھائے۔حکومت نے قبائلی عوام کیساتھ زیادتی اورناانصافی کارویہ اپنائے رکھا بنیادی سہولیات نہیں ایجوکیشن سیکٹرخراب ہے حلقہ میں… Continue 23reading نوسال سے پی ٹی آئی حکومت قائم ہے، صوبہ680ارب روپے کامقروض ہوچکاہے،خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین نے حکومت کوآڑھے ہاتھوں لے لیا

سرکاری سطح پر نئی گاڑیوں کی خریداری اور بیرون ممالک علاج پر پابندی لگا دی گئی

datetime 1  جولائی  2021

سرکاری سطح پر نئی گاڑیوں کی خریداری اور بیرون ممالک علاج پر پابندی لگا دی گئی

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال میں سرکاری سطح پر نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کے لیے جاری گائیڈ لائنز کے مطابق سرکاری فنڈز پر ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد اور بیرون ممالک علاج پر مکمل پابندی ہوگی۔محکمہ خزانہ… Continue 23reading سرکاری سطح پر نئی گاڑیوں کی خریداری اور بیرون ممالک علاج پر پابندی لگا دی گئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 37 فیصد، بیواؤں کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 18  جون‬‮  2021

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 37 فیصد، بیواؤں کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا کے حکومت کا مالی سال 2021-22 کا 1 ہزار 118 ارب روپے کل تخمینہ کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا جس میں 199 ارب ضم اضلاع کے لیے جبکہ 919 ارب روپے باقی صوبے کے لیے رکھے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کا سالانہ ترقیاتی بجٹ 371 ارب روپے تجویز کیا ہے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 37 فیصد، بیواؤں کی پنشن میں 100 فیصد اضافہ، خیبرپختونخوا حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2020

ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

پشاور(این این آئی)محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں کورونا وباء کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر صحت ایمرجنسی میں توسیع کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ نے صحت ایمرجنسی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق عالمی سطح پر ہائی رسک الرٹ، ہمسایہ ممالک اور ملک کے… Continue 23reading ہائی رسک الرٹ ، خیبرپختونخوا میں صحت ایمرجنسی میں مزید توسیع کر دی گئی

Page 1 of 15
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 15