جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ اور سابق وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ محمودخان، اسپیکرمشتاق غنی،سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان، سابق صوبائی وزراء، سینیٹرز اور سابق ارکان اسمبلی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔خیبرپختونخوا کے محکمہ ایکسائز نے ڈی جی ایکسائز کو گاڑیوں کی جلد واپسی یقینی بنانے سے متعلق عمل درآمد کیلئے خط ارسال کیا ہے۔خط میں کہا گیا کہ محکمہ ایکسائز کی گاڑیاں سینیٹرز،سابق صوبائی وزرا و سابق ارکان اسمبلی کے پاس اب تک موجود ہیں لہذا ان سے گاڑیاں فوری طور پر واپس لی جائیں۔محکمہ ایکسائز کے مطابق سابق وزراء غیرمجازافراد میں شامل ہیں یہ محکمے کی گاڑیاں نہیں رکھ سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…