ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

جمشید دستی کی صحت بالکل ٹھیک ،جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا ‘ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری

datetime 30  جون‬‮  2017

جمشید دستی کی صحت بالکل ٹھیک ،جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا ‘ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل میڈیکل بورڈ نے گرفتار رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق انکی صحت بالکل ٹھیک ہے اور ان پر جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا اور نہ ہی انکے جسم پر تشدد کے واضح… Continue 23reading جمشید دستی کی صحت بالکل ٹھیک ،جیل میں کسی قسم کا تشدد نہیں کیا گیا ‘ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری

’’جمشید دستی پر ظلم و ستم‘‘’’باغی‘‘ ایک بار پھر نواز حکومت پر برس پڑے ، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

datetime 30  جون‬‮  2017

’’جمشید دستی پر ظلم و ستم‘‘’’باغی‘‘ ایک بار پھر نواز حکومت پر برس پڑے ، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ جیل میں جمشید دستی پر ظلم نے دورآمریت کی یاد تازہ کردی ہے ،ایک معززرکن پارلیمنٹ کیساتھ اس سلوک پر سیاسی جماعتیں کیوں خاموش ہیں ؟۔سیاسی جماعتیں جمشیددستی کی گرفتاری اور جیل پارلیمنٹ میں آوازاٹھائیں۔جمشیددستی نے کوئی جرم کیا ہے توپارلیمنٹ کے ممبران پر مشتمل انکوائری… Continue 23reading ’’جمشید دستی پر ظلم و ستم‘‘’’باغی‘‘ ایک بار پھر نواز حکومت پر برس پڑے ، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

datetime 30  جون‬‮  2017

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

لاہور ( آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے ایم این اے جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس لے لیا۔ فاضل چیف جسٹس نے اس حوالے سے جج انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا، سیشن جج سرگودھا اور جج انسداد دہشت گردی عدالت ڈی جی… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا جمشید دستی پر جیل میں تشدد اور غیر انسانی سلوک سے متعلق نوٹس ، رپورٹس طلب

جمشید دستی کے ساتھ نا روا سلوک عمران خان حکومت پر برس پڑے، کیا اعلان کر دیا؟

datetime 29  جون‬‮  2017

جمشید دستی کے ساتھ نا روا سلوک عمران خان حکومت پر برس پڑے، کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا کہنا ہے کہ شریفوں کی سفاکیت شرمناک اور جمشید دستی کے ساتھ ناروا سلوک انتہائی قابل مذمت ہے، ہم اس پر احتجاج کرتے ہیں ، سیاسی گاڈفادر ضیاءالحق کے ورثے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں، ببلو کی جے آئی ٹی میں پیشی پر یہ اور انکے چیلے آنسو بہاتے ہیں۔… Continue 23reading جمشید دستی کے ساتھ نا روا سلوک عمران خان حکومت پر برس پڑے، کیا اعلان کر دیا؟

6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

datetime 29  جون‬‮  2017

6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)جمشید دستی کا کہنا ہے کہ6دن سے کھانا نہیں کھایا ، جیل کا عملہ سونے بھی نہیں دیتا ،گھسیٹ گھسیٹ کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی جیل میں ہونے والا تشدد بیان کرتے ہوئے رو پڑے۔اس سے قبل سرگودھا میں محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے قومی اسمبلی کے… Continue 23reading 6 دن سے کھانا نہیں کھایا، گھسیٹ گھسیٹ کر میرے ساتھ کیا ، کیا جاتا ہے؟ جمشید دستی میڈیا کے سامنے رو پڑے

جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

datetime 29  جون‬‮  2017

جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

سرگودھا (آن لائن) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان سے سرگودھا کی جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔ ان کے خلاف درج مقدمات کو بھی اے ٹی سی سرگودھا منتقل کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق جمشید دستی کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر جمعرات کو ڈیرہ غازی… Continue 23reading جمشید دستی ڈی جی خان سے سرگودھا جیل منتقل

جمشید دستی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ حکومت کا اس سے کیا تعلق ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

datetime 11  جون‬‮  2017

جمشید دستی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ حکومت کا اس سے کیا تعلق ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

ملتان(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے حکومت جے آئی ٹی کو جوابات دینے سے قاصر ہے،توجہ ہٹانے کیلئے جمشید دستی کی گرفتاری جیسے اقدامات کررہی ہے،مٹھائیاں بانٹنے والے بھاگنے کی تیاریاں کررہے ہیں،احتساب کے راستے میں رکاوٹ پیدا کی جارہی ہے ۔ وزیراعظم سے… Continue 23reading جمشید دستی کو کیوں گرفتار کیا گیا ؟ حکومت کا اس سے کیا تعلق ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی

جمشید دستی کی لمبی چھٹی ،جیل منتقل،معاملہ حد سے آگے نکل گیا

datetime 9  جون‬‮  2017

جمشید دستی کی لمبی چھٹی ،جیل منتقل،معاملہ حد سے آگے نکل گیا

ملتان(آئی این پی)زبردستی نہرکھولنے کے الزام میں گرفتار  رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کوجوڈیشل ریمانڈ پرسنٹرل جیل ملتان منتقل کردیا گیا ،جمشیددستی اور ان کے گرفتار ساتھی یوسی چیئرمین اجمل کالروکو رات گئے پولیس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ نعیم بخش کی عدالت میں پیش کرتے ہوئے ان کا جوڈیشل ریمانڈ حاصل کیا ،جس پر عوامی راج پارٹی… Continue 23reading جمشید دستی کی لمبی چھٹی ،جیل منتقل،معاملہ حد سے آگے نکل گیا

جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی

datetime 8  جون‬‮  2017

جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی

ملتان/مظفرگڑھ(آئی این پی)پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو مظفرگڑھ پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا،پولیس حکام کے مطابق جمشیددستی پر28مئی کو زبردستی ڈینگا کینال کھولنے کے مقدمہ سمیت 25 سے زائد مقدمات درج ہیں ،رکن قومی اسمبلی کو اسلام آباد سے مظفرگڑھ آتے ہوئے گرفتارکیا گیا ،ان کے ہمراہ… Continue 23reading جمشید دستی کی گرفتاری کی تفصیلات جاری ،بڑی تنظیم نے تیل کی سپلائی بندکرنے کی دھمکی دیدی