شمالی کوریا سے براہ راست مذاکرات کیے جائیں، جرمنی
برلن(این این آئی)جرمن وزیر خارجہ زیگمار گابریئل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل پروگرام کے حوالے سے جاری بحران کے حل کے لیے پیونگ یانگ حکومت کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرے۔جرمن اخبار’سے بات چیت میں گابریئل کا کہنا تھا کہ پیونگ یانگ کو ’’جوہری بم… Continue 23reading شمالی کوریا سے براہ راست مذاکرات کیے جائیں، جرمنی