ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

جرمنی کاحزب اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کرنے کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2019

جرمنی کاحزب اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کرنے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمنی کے جرمن نائب وزیر خارجہ نیلز آنن نے کہا ہے کہ برطانوی فیصلے کے برعکس جرمنی حزب اللہ کے سیاسی بازو پر پابندی عائد نہیں کرے گا۔ جرمنی پر امریکا کی جانب سے دبا ؤہے کہ وہ ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کے خلاف سخت کارروائی کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading جرمنی کاحزب اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل نہ کرنے کا اعلان

جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

datetime 8  مارچ‬‮  2019

جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن چانسلر انجیلامیرکل کی قدامت پسند پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو)کو اس امکان سے متعلق ایک سوال کے باعث شدید بحث اور داخلی تنقید کا سامنا ہے کہ آیا کبھی کوئی مسلمان بھی جرمن چانسلر بن سکے گا؟میڈیارپورٹس کے مطابق اس بحث کی ابتدا اس سوال سے ہوئی کہ کیا… Continue 23reading جرمنی کا مسلم چانسلرہونے کے امکان سے متعلق سوال پر حکمراں جماعت کو تنقید کا سامنا

جرمنی کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر جاری پابندی کی مدت اختتام مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2019

جرمنی کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر جاری پابندی کی مدت اختتام مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ

برلن(این این آئی )جرمنی نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر جاری پابندی کی مدت اختتام مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پابندی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ یمن کی صورتحال کے تناظر میں کیا گیا ہے،ٍغیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق یہ بات جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے برلن میں صحافیوں… Continue 23reading جرمنی کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر جاری پابندی کی مدت اختتام مارچ تک بڑھانے کا فیصلہ

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

datetime 6  مارچ‬‮  2019

جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

برلن(این این آئی)جرمنی میں مختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں فرائض انجام دینے کی خواہش مند غیر ملکی مذہبی شخصیات کے لیے آئندہ جرمن زبان بولنا لازمی ہو گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برلن میں وفاقی وزارت داخلہ کی ایک خاتون ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں وفاقی جرمن حکومت کی طرف سے… Continue 23reading جرمنی : عبادت گاہوں میں پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کے لیے جرمن زبان بولنا لازمی قرار

ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

datetime 8  فروری‬‮  2019

ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

برلن (این این آئی)جرمن وزیر انصاف کاتارینا بارلے نے فیس بک کی طرف سے صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے کے طریقوں کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں کاروباری اجارہ داری کی روک تھام کے وفاقی دفتر نے کہا کہ فیس بک اپنے پلیٹ فارمز سے کہیں… Continue 23reading ڈیٹاجمع کرنے پر فیس بک کے خلاف کارروائی خوش آئندہے ، جرمنی

داخلی سرحدوں پر کنٹرول ختم نہیں کریں گے، جرمنی نے یورپی مطالبہ مستردکردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2018

داخلی سرحدوں پر کنٹرول ختم نہیں کریں گے، جرمنی نے یورپی مطالبہ مستردکردیا

برلن(این این آئی)جرمن صوبے باویریا کے وزیراعلیٰ مارکوس زؤڈر نے یورپی کمیشن کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے، جس میں جرمنی سے داخلی سرحدوں پر کنٹرول ختم کرنے کا کہا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی سیاسی جماعت سی ایس یو سے تعلق رکھنے والے باویریا کے وزیراعلیٰ مارکوس زؤڈر نے… Continue 23reading داخلی سرحدوں پر کنٹرول ختم نہیں کریں گے، جرمنی نے یورپی مطالبہ مستردکردیا

’’دنیا دیکھے گی‘‘ ’’عظیم مسلمان بادشاہ امیر تیمور کی قبر کھود کر انہیں باہر نکالو‘‘ جب ایک لا دین بادشاہ نے یہ حکم دیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2018

’’دنیا دیکھے گی‘‘ ’’عظیم مسلمان بادشاہ امیر تیمور کی قبر کھود کر انہیں باہر نکالو‘‘ جب ایک لا دین بادشاہ نے یہ حکم دیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یہ حقیقت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ سوویت رہنما جوزف سٹالن، قطع نظر اس کے کہ وہ رسمی طور پہ لادین تھے، لیکن اصل میں وہ بھی پراسرار طاقتوں پر یقین رکھتے تھے۔ سٹالن کو علم تھا کہ نازی جرمنی کے ساتھ جنگ سے بچنا ممکن نہیں لیکن ان کا خیال… Continue 23reading ’’دنیا دیکھے گی‘‘ ’’عظیم مسلمان بادشاہ امیر تیمور کی قبر کھود کر انہیں باہر نکالو‘‘ جب ایک لا دین بادشاہ نے یہ حکم دیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بیروزگارپاکستانی نوجوان تیار ہو جائیں! جرمنی نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

بیروزگارپاکستانی نوجوان تیار ہو جائیں! جرمنی نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) جرمنی کی پاکستانیوں کو 30لاکھ نوکریاں دینے کی پیش کش ، حکومت پاکستان کو تجربہ کار اور پیشہ وارانہ لیبر فراہم کرنے کیلئے منصوبہ بندی کی درخواست کیلئے خط بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن وزارت داخلہ کے یورپی ونگ نے پاکستانی حکومت سے ہنرمند مزدوروں کی فراہمی کی درخواست کرتے ہوئے… Continue 23reading بیروزگارپاکستانی نوجوان تیار ہو جائیں! جرمنی نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو ملازمت دینے کا اعلان کر دیا، بڑی خبر آگئی

ہٹلر کے بعد جرمنی ایک اور مشکل میں پھنس گیا نازیوں کا ایسا گروہ سامنے آگیا جو کیا خوفناک کام کرتا ہے؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ہٹلر کے بعد جرمنی ایک اور مشکل میں پھنس گیا نازیوں کا ایسا گروہ سامنے آگیا جو کیا خوفناک کام کرتا ہے؟

برلن(نیوز ڈیسک)جرمنی میں دائیں بازو کے تقریبا470 انتہاپسندوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا ۔ حکومتی اداروں کے مطابق یہ افراد بھیس بدل کر چھپ چکے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نیو نازی مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے۔ جرمن حکام کے مطابق مطلوب نازیوں میں سے ہر چوتھا شخص… Continue 23reading ہٹلر کے بعد جرمنی ایک اور مشکل میں پھنس گیا نازیوں کا ایسا گروہ سامنے آگیا جو کیا خوفناک کام کرتا ہے؟

Page 4 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13