ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

برلن(آن لائن) رواں سال جولائی کے دوران جرمنی کی برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا جو کہ مالی سال کی تیسری سہ ماہی کی ٹھوس ابتداء قرار دی جا رہی ہے۔جرمنی کے قومی محکمہ شماریات سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران برآمدات میں اضافہ 0.7 فیصد رہا جبکہ درآمدات کے حجم میں… Continue 23reading رواں سال کے دوران جرمنی کی برآمدات میں کتنا اضافہ ہوا؟ اعداد و شمار جاری

جرمنی کا وطن میں چھٹیاں منانے والے شامی مہاجرین کی سیاسی پناہ ختم کرنے کا اعلان

datetime 19  اگست‬‮  2019

جرمنی کا وطن میں چھٹیاں منانے والے شامی مہاجرین کی سیاسی پناہ ختم کرنے کا اعلان

برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے کہا ہے کہ چھٹیاں منانے کے لیے شام جانے والے مہاجرین کو جرمنی میں حاصل سیاسی پناہ ختم کر دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی وزیر داخلہ ہورسٹ زیہوفر نے ملک میں مقیم ایسے شامی مہاجرین کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا اعلان… Continue 23reading جرمنی کا وطن میں چھٹیاں منانے والے شامی مہاجرین کی سیاسی پناہ ختم کرنے کا اعلان

بھارت کشمیری قیادت سے بات چیت، شہری حقوق کا احترام کرے، جرمنی نے مودی سرکار سے مطالبہ کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2019

بھارت کشمیری قیادت سے بات چیت، شہری حقوق کا احترام کرے، جرمنی نے مودی سرکار سے مطالبہ کردیا

نئی دہلی(سی پی پی)جرمنی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر آئینی اقدام پر بھارت کو مسلم اکثریتی ریاست کو دی گئی ضمانتوں کے احترام کی ترغیب دی ہے۔ دہلی سرکار کو کہا گیا ہے کہ ان تمام شہری حقوق کااحترام کیا جائے ،جنہیں قانونی تحفظ حاصل ہے۔جرمن حکومت کی ترجمان ماریا… Continue 23reading بھارت کشمیری قیادت سے بات چیت، شہری حقوق کا احترام کرے، جرمنی نے مودی سرکار سے مطالبہ کردیا

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

datetime 14  جولائی  2019

مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

ویانا/برلن(این این آئی)جرمن وزیر داخلہ ہائیکو ماس نے زور دیا ہے کہ بحیرہ روم میں ریسکیو کیے جانے والے مہاجرین کو یورپی یونین کی تمام ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جانا چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب مہاجرین کی متعدد کشتیاں… Continue 23reading مہاجرین کوتمام یورپی ریاستوں میں منصفانہ طور پر تقسیم کیا جائے،جرمنی

جرمنی میں 5 مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی پرواز کا کامیاب تجربہ

datetime 21  مئی‬‮  2019

جرمنی میں 5 مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی پرواز کا کامیاب تجربہ

کولون(این این آئی) جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک اسٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جسے میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔کمپنی کے مطابق اس میں ورٹیکل ٹیک آف اینڈ لینڈنگ (وی ٹی او ایل) سسٹم ہے یعنی رن وے کے بغیر یہ ہیلی… Continue 23reading جرمنی میں 5 مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی پرواز کا کامیاب تجربہ

جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا

datetime 11  مئی‬‮  2019

جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا

برلن(این این آئی)جرمنی میں ایک پرھجوم اور تیز رفتار شاہراہ پر پیش آنے والے حادثے کے دوران ایک ڈرائیور کا انتقال ہوگیا جب کہ دوسرے ٹرک ڈرائیور نے اپنی جان پرکھیل کر لوگوں کو ایک بڑے حادثے سے بچالیا۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جرمن پولیس کا کہناتھا کہ شمالی علاقے کی شاہراہ اے1 پر… Continue 23reading جرمنی : چلتے ٹرک ڈرائیور کا انتقال، ساتھی نے بڑے حادثے سے بچالیا

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

datetime 12  اپریل‬‮  2019

جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

برلن(این این آئی)جرمنی میں موبائل ٹیلی فونوں کے لیے فائیو جی فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہو گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات وفاقی جرمن نیٹ ورک ایجنسی کی طرف سے بتائی گئی۔ جرمن حکومت ان نئی اور انتہائی تیز رفتار سروسز والی فریکوئنسیوں کے ذریعے ہائی اسپیڈ موبائل ٹیکنالوجی کے… Continue 23reading جرمنی میں فائیو جی موبائل فریکوئنسیوں کا اجراء سال رواں کی دوسری ششماہی میں ہوگا

پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور جرمنی اور ترکمانستان کی اہم شخصیات پاکستان پہنچ گئیں 

datetime 12  مارچ‬‮  2019

پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور جرمنی اور ترکمانستان کی اہم شخصیات پاکستان پہنچ گئیں 

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور ہوگیا ، ایک ہی دن میں دو ممالک کے وزرائے خارجہ پاکستان پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کر نے کا بھارتی خواب چکنا چور ہوگیا اور جرمنی اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ گزشتہ رات… Continue 23reading پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور جرمنی اور ترکمانستان کی اہم شخصیات پاکستان پہنچ گئیں 

جرمنی کا پاکستان سمیت دس ممالک کومحفوظ ملک قرار دینے کا فیصلہ

datetime 11  مارچ‬‮  2019

جرمنی کا پاکستان سمیت دس ممالک کومحفوظ ملک قرار دینے کا فیصلہ

برلن(این این آئی)وفاقی جرمن حکومت پناہ کے مسترد درخواست گزاروں کی ملک بدریوں میں اضافہ کرنے کے لیے پاکستان سمیت دس مزید ممالک کو محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وفاقی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ جرمن حکومت دس مزید ممالک کومحفوظ ممالک کی… Continue 23reading جرمنی کا پاکستان سمیت دس ممالک کومحفوظ ملک قرار دینے کا فیصلہ

Page 3 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13